• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

الشفا ہاسپٹل نے پیٹ میں پنپ میں رہی گانٹھ جس میں انسانی دانت نکل آئے تھے کا کامیاب آپریشن کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 11, 2023
0 0
A A
الشفا ہاسپٹل نے پیٹ میں پنپ میں رہی گانٹھ جس میں انسانی دانت نکل آئے تھے کا کامیاب آپریشن کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :   الشفا ہاسپٹل جامعہ نگر وقت کے ساتھ ساتھ اپنی خدمات کو بہتر بنانے کی جانب تیزی سے گامزن ہے ۔ اسپتال کے سرجری کے ڈپارٹمینٹ کے حصے میں ایک بڑی کامیابی آئی ہے ۔ سینئر سرجن ڈاکٹر مکیش کارپینٹر نے پیٹ میں پنپ میں رہی گانٹھ جس میں انسانی دانت نکل آئے تھے کا ایڈوانس مائیکراسکوپک سرجری سے کامیاب آپریشن کیا ہے ۔ سات گھنٹے تک چلے اس مشکل آپریشن میں مریض اب صحت مند ہے ۔ڈاکٹر مکیش کارپینٹر نے جاری ایک بیان میں کہا کہ الشفا کی خدمات میں کافی بہتری آئی ہے ، گزشتہ چار سال میں ہم نے لگ بھگ 6 ہزار کامیاب آپریشن انجام دیے ہیں ۔ ہر ماہ لگ بھگ 100 آپریشن کیے گئے ۔ اگلے دوبرس میں ماہانہ 500 آپریشن کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے ۔ابھی ایک ماہ قبل سب سے کم عمر ڈھائی برس کی ایک بچی کی پت کی پتھری کا آپریشن کیا گیا اور کچھ ماہ قبل ہی ہم نے ایک 90 برس کے بزرگ کی پتھری کا کامیاب آپریشن کیا ۔ اس دوران خواتین کے علاج کا شعبہ گائناکالوجی آپریشن کے معاملے میں کافی مظبوط ہوا ہے ۔ڈاکٹر مکیش نے بتایا کہ ہمارا آپریشن تھیٹر جدید آلات سے مزین ہے الشفا نے گزشتہ 3 برس میں سرجری کے میدان میں کافی اہم کام کیے ہیں ہم نے تین کروڑ کے آلات خریدے ہیں۔ انہوں نے کہا پہلے لوگ ہم سے سوال کرتے تھے کہ کیا یہاں آپریشن ہو سکتا ہے اب لوگ سیدھے آپریشن کی تاریخ لینے آتے ہیں ۔ بلاشبہ گزشتہ ایک دہائی میں الشفا نے ایک لمبا سفر طے کیا ہے ہماری خدمات پرعوام کا اعتماد بڑھا ہے ۔ اس کیلئے اسپتال انتظامیہ مستقل کام کر رہا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ضرورت مند افراد کےعلاج کیلئے بھی انتظام ہے کسی کو پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے واپس نہیں کیا جاتا ۔ گردے کے مریضوں کیلئے مفت ڈائلاسیس ابھی رمضان کے اوائل میں شروع کی گئی ہے گویا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بازار میں قائم اسپتالوں کے مقابلے ہماری طبی سہولیات قابل بھروسہ اور زیادہ کفایتی ہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist