• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

علی خامنہ ای نے امریکی تجاویز ایرانی مفادات کے خلاف قرار دیا، یورینیم افزودگی معطل کرنے سے انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 4, 2025
0 0
A A
علی خامنہ ای نے امریکی تجاویز ایرانی مفادات کے خلاف قرار دیا، یورینیم افزودگی معطل کرنے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(ہ س)۔ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے بدھ کے روز امریکہ کی اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس میں ایران کو یورینیئم افزودگی روکنے کے لیے کہا گیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا جوہری معاہدے کے لیے امریکی تجویز ایران کے قومی مفاد کے خلاف ہے۔ اس لیے ہم یورینیئم افزودگی کا سلسلہ معطل نہیں کریں گے۔امریکہ و ایران کے درمیان ماہ اپریل سے جاری مذاکرات میں ایران کے یورینیئم افزودہ کرنے کے عمل پر غیر معمولی بحث جاری ہے اور ایک جوہری معاہدے میں اب تک کی یہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اٹلی و اومان میں 5 مذاکراتی دور ہو چکے ہیں۔ جس کے بعد امریکہ نے بھی اس امید کا زیادہ اظہار کرنا شروع کر دیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایک بار پھر جوہری معاہدہ ممکن ہے۔ تاہم امریکی صدر ٹرمپ ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہیں۔بدھ کے روز ایرانی سپریم لیڈر نے کہا یورینیئم کی افزودگی اب بھی ایرانی جوہری پروگرام میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ یاد رہے پیر کے روز بھی ایرانی سفارتکار نے امریکہ کی اس تجویز کو مسترد کیا تھا کہ یورینیم کی افزودگی معطل کر دی جائے۔ایران کا کہنا ہے کہ وہ پْرامن مقاصد کے لیے اپنا جوہری پروگرام جاری رکھے گا۔ تاکہ ٹیکنالوجی کا جوہری استعمال اپنی پر امن ضرورتوں کے لیے کرتا رہے۔ جبکہ مغربی طاقتوں کا کہنا ہے کہا ایران جوہری ہتھیار تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    فروری 24, 2026
    زہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکزل

    زہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکزل

    فروری 24, 2026
    چین کا امریکہ سے یکطرفہ ٹیرف کو ختم کرنے کا مطالبہ

    چین کا امریکہ سے یکطرفہ ٹیرف کو ختم کرنے کا مطالبہ

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist