• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

طلباء کی ہمہ جہت ترقی’ وزڈم‘ کا طرز تعلیم و تربیت: بھگونت کھوبا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 26, 2022
0 0
A A
طلباء کی ہمہ جہت ترقی’ وزڈم‘ کا طرز تعلیم و تربیت: بھگونت کھوبا
Share on FacebookShare on Twitter

افسر علی نعیمی ندوی
بیدر، سماج نیوز سروس: فصیحہ بانو خان اکیڈمک ڈائرکٹر وزڈم انسٹی ٹیوشنس بیدر کی پریس ریلیز کے مطابق شری بھگونت کھوبا مرکزی وزیر برائے کیمیکل و فرٹیلائزرنے 24 نومبر 2022ء کو نہرو اسٹیدیم بیدر میں وزڈم فناتھان (اسپورٹس میٹ 2022ء؁ ) کے تقسیم انعامات و اختتامی جلسہ سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں وزڈم کے چیر مین محمد آصف الدین صاحب اور ان کے تمام اسٹاف کو مبارک باد دیتا ہوں کہ وہ کس طرح پورے نظم و ضبط کے ساتھ طلباء کو پریڈ کرایا ، دیش بھکتی اور قومی ترانہ کے ساتھ کرناٹک راجیہ کا کنڑا میں گیت گایا ، طلباء سے اجتماعی طور پر عہد (Oath)لیا گیا ، جس میں اپنے وطن سے محبت ، وفاداری، ایکتا اور اکھنڈتا کے لیے بچوں نے اپنے عزم کا اظہار کیا ۔(جس پر اسٹیڈیم میں موجود تمام لوگ کھڑے ہو کر طلباء کے ساتھ بھارت دیش کے تئیں اپنی گہری وابستگی اور یگانگت کا عہد کیا)طلباء کے 6 مختلف ہاؤسس (گروپس) 6 مختلف کلر کے ڈریس پہنے دلفریب اور بڑا متاثر کن منظر لگا ۔کرناٹک کے معروف و ہر دل عزیز نو جوان ہیرو پونیت راجکمار مرحوم کے تئیں اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار ان کی بڑی فوٹو بتا کر کیا۔ان تمام پروگراموں سے مجھے اندازہ ہوا کہ وزڈم صرف اکیڈمک تعلیم ہی نہیں دیتا بلکہ بچوں کے ہمہ جہت ترقی پر تربیت کر رہا ہے۔ وزڈم کے شاندار نتائج اور کارکردگی سے معلوم ہوا کہ وزڈم ایک لیڈنگ اسکول و کالج کی حیثیت سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ جناب رحیم خان صاحب MLA بیدر نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ آصف صاحب اصولوں اور اقدار کے پابند ہیں اس لیے ان کے اسکول اور کالج کے طلباء میں ڈسپلن کا اثر ہم دیکھ رہے ہیں ، طلباء اور اولیاء طلباء کو مبارک باد پیش کی ۔ڈاکٹر عبد القدیر چیر مین شاہین نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو ایک دوسرے کی کارکردگی دیکھ کر سیکھنا چاہیے۔آج ہمیں وزڈم فناتھان سے بہت کچھ سیکھنے کا مو قع ملا ۔ مقابلہ جات میں اول انعام حاصل کرنے والے طلباء و طالبات نبیلہ فاطمہ گریڈ 1 جمپنگ ریس،حفصہ میسون گریڈ 1 واٹر گیم، نقیب الدین گریڈ 2 جمپنگ ریس، سیدہ حورا Twinkling star کراولنگ ریس، ابو ذر جماعت دہم رننگ ریس، ندا جماعت ششم رننگ ریس، پون کمار و ٹیم جماعت دہم کرکٹ ، ضحیٰ خان جماعت ہفتم شرٹ پوٹ، ہادیہ جماعت نہم لانگ جمپ، عروشہ اینڈ ٹیم جماعت ہفتم ٹیگ آف وار، ادیبہ جماعت دہم اسکپنگ ، مدثرجماعت دہم روپ کلامبنگ، عمران انصاری جماعت دہم روپ کلامبنگ، سدرہ جماعت دہم روپ کلامبنگ ، فاطمہ جماعت نہم روپ کلامبنگ کو منسٹر صاحب ، MLA صاحب اور مہمانان کے بدست ٹرافی اور انعامات سے نوازا گیا ۔جناب محمد آصف الدین صاحب چیر مین وزڈم گروپ آف انسٹی ٹیوشنس نے منسٹر بھگونت کھوبا کی تہنیت کی اور مومنٹو پیش کیا ، جبکہ محمد صلاح الدین فرحان سکریٹری وزڈم نے MLA رحیم خان صاحب اور ڈاکٹر عبد القدیر صاحب کی تہنیت پیش کی ۔ سردار بلبیر سنگھ چیر مین GND انسٹی ٹیوشنس بیدر کو حکومت کرناٹک نے راجیہ اتسو ایوارڈ سے یکم نومبر 2022 ء کو نوازا ہے ، جس پر انہیں وزڈم کی جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے محمد آصف الدین نے ان کی تہنیت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے پورے ملک میں ایچ پی وی-کینسر سے متعلق عوامی بیداری مہم کا آغاز کیا

    جون 14, 2025

    وہاب اشرفی یادگاری تقریب و بزم سخن فنیشور ناتھ رینو ہندی بھَوَن میں 17جون کو

    جون 14, 2025

    ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے لیے جدید ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر رسپانس فیسلٹی و ٹریننگ مراکز کی تعمیر

    جون 14, 2025

    قرآن مجید میں ابراہیم علیہ السّلام کی بہت ساری خوبیاں بیان ہوئی ہیں:مولانا صدام

    جون 14, 2025

    سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے پورے ملک میں ایچ پی وی-کینسر سے متعلق عوامی بیداری مہم کا آغاز کیا

    جون 14, 2025

    وہاب اشرفی یادگاری تقریب و بزم سخن فنیشور ناتھ رینو ہندی بھَوَن میں 17جون کو

    جون 14, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist