• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

علامہ یاسین اختر مصباحی اس دور کی عبقری شخصیتوں میں سے ایکٖ: مولانا محمود غازی ازہری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2023
0 0
A A
علامہ یاسین اختر مصباحی اس دور کی عبقری شخصیتوں میں سے ایکٖ: مولانا محمود غازی ازہری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء میں رئس التحریر علامہ یاسین اختر مصباحی (علیہ الرحمہ)کی وفات پر محفل ایصال ثواب و تعزیتی نششت کا انعقاد کیا گیا ۔ محفل کی ابتداء تلاوت کلام پاک سے کی گئی ۔ مولانا نازش علی نعیمی (خطیب وامام نظامی مسجد و استاذ جامعہ ہذا ) نے تلاوت کلام پاک کے بعد نعت ومنقبت پیش کیا۔ آپ کے بعد افتاء میں پڑھنے والا طالب علم مولانا اوصاف نے علامہ کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ رئیس التحریر بہت بڑی شخصیت کے حامل تھے ۔ ان کے بعد جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء کے پرنسپل مفتی احسان رضا ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ رب العزت علم کے ذریعہ علماء دین ودنیا دونوں کی سعادتوں سے نوازتا ہے ۔ اور یہ انبیاء کی سنت بھی ہے کہ مولی تبارک وتعالی نے سلیمان علیہ السلام کو علم ، دولت وحکومت میں اختیار دیا کہ جوچاہوچن لو، تو حضرت سلیمان علیہ السلام نے علم کو اختیار کیا اور قرآن شاہد ہے اسی علم کے بدولت آپ کو رب قدیر نے دولت بھی عطاء کی اور حکومت بھی۔ علم اور علماء کی عظمت پر قرآن وآحادیث میں بے شمار مثالیں موجود ہیں یہ فضیلت اس علم دین کے ذریعہ حکمت ودانائی اور اخلاص و خدمت دین حق کی وجہ سے ملتی ہے جسے پوری زندگی علماء اداکرتے ہیں اس ادائگی میں چاہے خدی کو کیوں نہ مٹانا پڑے پر ذرہ برابر بھی آپ کے قدم راہ حق سے نہیں ہٹے ایسے علماء کرام کی خدمات ہمشہ زندہ رہتی ہیں ۔ انہیں چند شخصیات میں سے اس دور کی عبقری شخصیت علامہ یاسین اختر مصباحی کی ذات تھی ۔آپ نے پوری زندگی اپنے قلم وقرطاس علماء کی قربانیوں اور ان کی خدمات کو عام کرتے رہے ۔ چاہے مجاہدین آذادی 1857کی تاریخ کے ذریعہ ہو یا فقہی بصیرت یا 1857کے علمائے کرام کی قربانیوں کو "ممتاز علماء انقلاب "کے ذریعہ محفوظ کرنے کے ذریعہ ہو آپ کی پوری زندگی خدمت دین حنیٖف میں گذری ۔ قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری (علیہ الرحمہ)سے ملاقات کے لئے جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء میں آپ اکثر تشریف لاتے اور کئی کئی گھنٹے قوم وملت کی فلاح وبہبود پرگفتگو ہوتی ۔ قائد اہل سنت کی ذات اور آپ کی قائدانہ صلاحیتوں سے اس قدر متأثر تھے کہ بے شمار موقع پر آپ کسی فیصلہ سے قبل قائد اہل سنت سے ضرور مشورہ فرماتے ۔ اہل سنت وجماعت آج ایک عظیم مفکر ،قلم کار ، عظیم دانشور سے محروم ہوگیا ۔ مجلس میں نبیرۂ قائداہل سنت مولانا محمود غازی ازہری (ڈائریکٹر جامعہ ہذا) ، مفتی نوشاد عالم ازہری (صدر مفتی شرعی کونسل ادارۂ شرعیہ دہلی ) ڈاکٹر عرفان ازہری ،، مولانا قاسم مصباحی ، مولانا عبدالرحیم نظامی ، مولانا شمس تبریز و دیگر مقامی علماء وکثیر تعداد میں طلبہ وعوام موجود تھے ۔ اخیر میں صدر مفتی ادارۂ شرعیہ کی دعا ء پر محفل کا اختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist