• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

الیسا ہیلی کی آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2026
0 0
A A
الیسا ہیلی کی آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
آسڑیلیا کی الیسا ہیلی نے اپنے آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ ہندوستان کی خواتین کے خلاف ہوبرٹ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی یچ میں انہوں نے157 منٹ میں98 بالوں پر 27 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے158 رن بنائے جو اس قسم کے کرکٹ میں ان کا دوسرا سب سے زیادہ اسکور بھی ہے۔ انکی اس شاندار اننگ کی بدولت آسڑیلیا نے مقررہ50 اوور میں سات وکٹ پر 409 رن بنائے اور ہندوستان کی خواتین کو 45.1 اوور میں224 رن پر آوٹ کرنے کے بعد میچ185 رن سے جیت لیا۔ ان کا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور188 منٹ میں138 بالوں پر26 چوکوں کی مدد سے170 رن ہے جو انہوں نے انگلینڈ کی خواتین کے خلاف کرائسٹ چرچ میں3 اپریل 2022 کو بنایا تھا۔ اس میچ میں آسڑیلیا کی خواتین کو71 رن سے کامیابی ملی تھی۔ الیسا ہیلی نے اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ نیوزی لینڈ کی خواتین کے خلاف ایڈیلیڈ میں10 فروری2010 کو کھیلا تھا۔ انہوں نے کل126 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا جن کی114 اننگوں میں37.02 کی اوسط اور100.69 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ آٹھ سنچریوں اور19 نصف سنچریوں کی مدد سے3777 رن بنائے۔ وہ چھ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہی تھیں۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والی اس کھلاڑی کی موجودگی میں آسڑیلیا کی خواتین کو109 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کامیابی ملی ہے۔ ان 109 میچوں کی99 اننگوں میں وہ40.45 کی اوسط اور 101.80 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ آٹھ سنچریوں ور 18نصف سنچریوں کی دد سے 3560 رن بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔ انہوں نے جب بھی سنچری بنائی ہے آسڑیلیا کو اس میچ میں کامیابی ملی ہے۔ وہ پانچ مرتبہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائیں تھی اور ان کا سب سے زیادہ اسکور170 رن رہا۔ انکے ٹیم میں رہتے آسڑیلیا کو صرف15 میچوں میں شکست ہوئی ہے جن کی14 اننگوں میں وہ16.53 کی اوسط اور85.65 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک نصف سنچری کی مدد سے 215 رن بنانے میں کامیاب رہی تھیں۔ وہ ایک مرتبہ صفر کا شکار ہوئی ہیں اور ان کا سب سیزیادہ اسکور71رن رہا تھا۔ ایک ٹائی میچ میں انہوں نے دو رن بنائے تھے جبکہ ایک نامکمل میچ میں انہیں بلے بازی کا موقع نہیں ملا تھا۔ ایک کپتان کی حیثیت سے الیسا ہیلی نے جو 32 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی31 اننگوں میں وہ37.93 کی اوسط اور 101.88 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ تین سنچریوں اور چار نصف سنچریوں کی مدد سے1138 رن بنانے میں کامیاب رہی تھیں۔ وہ ایک مرتبہ صفر کا شکار ہوئیں تھی اور ان کا سب سے زیادہ اسکور158 رن رہا۔ ایک بلے بازکی حیثیت سے انہوں نے جن94 میچوں میں حصہ لیا انکی83 اننگوں میں وہ36.65 کی اوسط اور 100.18 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پانچ سنچریوں اور15 نصف سنچریوں کی مدد سے2639 رن بنانے میں کامیا رہی تھیں۔ وہ پانچ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہیں تھی اور ان کا سب سے زیادہ اسکور170 رن رہا تھا۔ الیسا ہیلی نے دس ٹسٹ میچوں میں489 رن بنائے جبکہ162 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں میں وہ3054 رن بنانے میں کامیاب رہیں۔ انکے ماموں ایان ۃیلی نے آسڑیلیا کی جانب سے119 ٹسٹ اور 168 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جبکہ انکے شوہر مچل اسٹراک نے آسڑیلیا کیلئے 105 ٹسٹ، 130 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور65 ٹونٹی تونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے۔ ڈیلی الیوم

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    مارچ 5, 2026
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist