• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

امان شراوت اولمپک کھیلوں میں تمغہ جیتنے والے سب سے کم عمر ہندوستانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 10, 2024
0 0
A A
امان شراوت اولمپک کھیلوں میں تمغہ جیتنے والے سب سے کم عمر ہندوستانی
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
امان شراوت اولمپک کھیلوں میں تمغہ جیتنے والے سب سے چھوٹے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے جس دن مردوں کی 57 کلو گرام فری اسٹا ئل میں کانسہ کا تمغہ جیتا اس دن انکی عمر21 سال اور24 دن تھی۔ کانسہ کے تمغہ کیلئے ہوئی کشتی میںانہوں نے پورٹو ریکو کے ڈارین کروز کو13-5 سے شکست دی۔
ہریانہ کے گاوں بروہر میں16 جولائی2003 کو پیدا ہوئے امان شراوت نے 2023 میں استانا میں ہوئی ایشیائی کشتی چمپیئن شب میں طلائی تمغہ جیتا تھا جبکہ ہنگژو میں 2022 میں ہوئے ایشیائی کھیلوں میں انہوں نے کانسہ کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
ان سے پہلے ہندوستان کی جانب سے سب سے کم عمر میں اولمپک کھیلوں میں تمغہ جیتنے کا ریکارڈ پوسارلا وینکٹ سندھو کے پاس تھا جنہوں نے ریو میں2016 میں بیڈمنٹن کے سنگلز میں نقرئی تمغہ جیتا تھا تو وہ 21 سال اور45 دن کی تھی۔ فائنل میں انہیں اسپین کی کارولینا مارن نے21 – 19 ، 21-12 اور21-15 سے شکست دی تھی۔ وہ اب بھی ہندوستان کی جانب سے اولمپک کھیلوں میں تمغہ حاصل کرنے والی سب سے چھوٹی عمر کی کھلاڑی ہیں۔
ان سے پہلے جس ہندوستانی خواتین نے سب سے چھوٹی عمر میں اولمپک کھیلوں میں تمغہ حاصل کیا تھا وہ سانیا نہوال تھیں۔انہوں نے لندن میں2012 میں جب بیڈ منٹن میں کانسہ کا تمغہ جیتا تھا تو انکی عمر22 سال اور140 دن تھی۔ سانیا نہوال نے چین کی وانگ زن کو شکست دیکر یہ تمغہ جیتا تھا۔ انہوں نے پہلا سیٹ21-18 سے جیت لیا تھا اور دوسرے سیٹ میں پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا تھا ۔اسکے بعد وانگ زن زخمی ہونے کی وجہ سے کھیل جاری نہیں رکھ سکیں اور سانیا نہوال کو فاتح قرار دے دیا گیا۔ بیڈ منٹن میں اولمپک کھیلوں میں یہ ہندوستان کا پہلا تمغہ بھی تھا۔
پیرس اولمپک کھیلوں میں دو کانسہ کے تمغہ جیتنے والی نشانہ باز مانو بھاکر نے جس دن10 میٹر کی ائیر پسٹل میں کانسہ کا تمغہ جیتا تھا اس دن انکی عمر22 سال اور161 دن تھی۔ انہوں نے 221.7 پوائنٹس کے ساتھ یہ تمغہ حاصل کیا تھا جس کے بعد وہ دس میٹر کی ائیر پسٹل کے مکسڈ ایونٹ میں سربجوت سنگھ کے ساتھ کانسہ کا تمغہ جیتی تھی۔ اس ایونت میں انکی ٹیم نے جنوبی کوریا کی ٹیم کو16-10 سے شکست دی تھی۔ وہ ایک اولمپک میں دو تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بھی بنی تھیں۔
پہلوان وجندر سنگھ نے بیجنگ میں2008 میں ہوئے اولمپک کھیلوں میں 66 کلو گرام فری اسٹائل میں کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔ جس دن انہپوں نے ایسا کیا تھا اس دن انکی عمر22 سال اور298 دن تھی۔ وہ اولمپک کھیلوں میں کوئی تمغہ جیتنے والی ہندوستان کے سب سے چھوٹے پہلوان اور کل ملاکرپانچویںسب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔
ہندوستان کی جانب سے سب سے چھوٹی عمر میں اولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے کا ریکارڈ نیرج چوپڑہ کے پاس ہے۔انہوں نے جب ٹوکیو میں جولین تھرو میں طلائی تمغہ جیتا تھا تو انکی عمر23 سال اور 227 دن تھی۔ اولمپک کھیلوں میں سب سے چھوٹی عمر میں طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز فرانس کے ایک لڑکے کے پاس ہے۔1900 میں جب پیرس میں اولمپک کھیل پہلی مرتبہ ہوئے تھے تو اس نے کشتی رانی میں ایسا کیا تھا۔ اسکی عمر سات سے دس سال تھی اور اس نے اپنی ٹیم کو طلائی تمغہ جیتنے میں کشتی کو کوکس کیا تھا یعنی اس نے چپو نہیں چلائے تھے بس کشتی میں سواری کی تھی۔
جس کھلاڑی کی اولمپک کھیلوں میں معلومات کے ساتھ سب سے چھوٹی عمر میں طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل ہے وہ امریکہ کے مرجوری گیسٹرنگ ہیں۔ انہوں نے 1936 میں جب برلن میں اسپرنگ بورڈ ڈائیونگ میں طلائی تمغہ جیتا تھا تو انکی عمر 13 سال اور268 دن تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist