• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ جارح صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کارروائیوں اور وحشیانہ جرائم کا ذمہ دار ہے: شام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 21, 2024
0 0
A A
امریکہ جارح صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کارروائیوں اور وحشیانہ جرائم کا ذمہ دار ہے: شام
Share on FacebookShare on Twitter

عالم اسلام: اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ قصی الضحاک نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت نے اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرکے، بین الاقوامی قوانین، بین الاقوامی انسان دوستانہ قوانین اور انسانی حقوق کے کنونشنوں کی پرواہ کیے بغیر لبنانیوں کے خلاف اپنی دہشت گردانہ کارروائيوں کو تیز کر دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جارح صیہونی حکومت نے لبنان پر اپنے حملے کے دوران، انسانیت کی خدمت اور فائدہ پہنچانے والی جدید ٹیکنالوجیز کو وسیلہ بناکر عام شہریوں کا قتل عام کیا اور عام آلات کو جو شہری مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، ٹائم بم بنا دیا کہ جن کے استعمال کرنے والے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
شام کے نمائندے نے مزید کہا کہ عرب ممالک کا گروپ لبنان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کرتا ہے اور اسرائیل کے جرائم کے خلاف مزاحمت کی حمایت اور جارح اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کا اعلان کرتا ہے کہ جو اس ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم سلامتی کونسل سے سائبر دہشت گردی اور لبنان کے خلاف جارحیت کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں کہ جو قابض حکومت کی طرف سے فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی کے پھیلاؤ کی غماز ہے اور ساتھ ہی اس جارح حکومت کے توسط سے شام سمیت علاقائی ممالک کے خلاف بھی جارحانہ کارروائیاں انجام دینے کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
آخر میں انہوں نے کہا کہ شام قابض حکومت کی حمایت کرنے والے ملکوں خاص طور پر امریکہ کو جارح صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور وحشیانہ جرائم کے تسلسل کا ذمہ دار سمجھتا ہے، نیز امریکہ کو سلامتی کونسل کے توسط سے صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا ذمہ دار قرار دیتا ہے کہ جو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist