• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ نے اسرائیل کو بوئنگ ساختہ ‘ان گائیڈڈ ‘ بموں کی ترسیل روک دی:پولیٹیکو کی رپورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2024
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ:امریکہ نے اسرائیل کو جس نوعیت کے اسلحے کی ترسیل ان دنوں روک دی ہے اس کے بارے میں میں معلوم ہوا ہے کہ اس میں بوئنگ طرز کے بنائے گئے بم بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ بم گائیڈڈ نہیں ہوتے اس لیے ان سے متعین جگہ پر متعین چیز کی تباہی میں غلطی کا احتمال ہوتا ہے۔
‘پولیٹیکو نامی اخبار نے اپنے ذرائع سے خبر دی ہے کہ اس اسلحے کے روکے جانے کی وجہ اسرائیل کے لیے یہ پیغام ہے کہ اب امریکہ اس سے اپنا ہاتھ کھینچ سکتا ہے کہ اب اس کی ایسی کوئی ضرورت نہیں رہی اور امریکہ نے اسرائیل کی طرف سے بعض باتیں نہ مان کر امریکہ کو ایسا کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
واضح رہے امریکہ نے اب تک سات ماہ سے زائد کی اسرائیلی جنگ کے ہر مرحلے پر اسرائیل کے لیے اپنی مالی، فوجی اور سفارتی تعاون اور خدمات کی صورت مدد جاری رکھی ہے۔تاہم جہاں کہیں اسرائیل کو تکنیکی بنیادوں پر کسی اسلحے کی افادیت نہیں رہتی تو اسے اسرائیل کو فراہمی روکنا ضروری ہو جاتا ہے۔
اس تناظر میں ‘پولیٹیکو نے خبر بریک کی ہے کہ امریکہ نے یہ فیصلہ سیاسی بنیاد اور ضرورت کے تحت کیا ہے۔ ‘پولیٹیوکو کے مطابق ایک امریکی ذمہ دار نے اس بارے میں کہا ہے کہ اسرائیل کو سیاسی پیغام دینا مقصود تھا۔
امریکہ جس نے چند روز پہلے اسرائیل کی حمایت کے لیے اپنا طیارہ بردار بحری بیڑہ بھیجا ہے اس کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ ایک منظم منصوبے کے بغیر رفح پر اسرائیلی حملے کے حق میں نہیں ہے۔ تاہم اس رپورٹ میں سینیٹ کی منظوری کے بعد اسرائیل کے لیے منظور کیے گئے فوجی امدادی پیکج بمالیت 13 ارب ڈالر کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا ہے۔

‘پولیٹیکو’ کی اس تازہ رپورٹ کے مطابق امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو فی الحال روکی گئی شپمنٹس میں چھوٹی ‘ ڈایا میٹر کٹس’ اور بوئنگ کمپنی کے ‘ان گائیڈڈ’ بم شامل ہیں۔ علاوہ ازیں مزید کئی تجارتی آئٹمز بھی اس روکی گئی ترسیلات میں شامل ہیں۔ تاہم اس بارے میں بوئنگ کمپنی نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist