• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی صدر بائیڈن اور صدارتی امیدوار ٹرمپ کے درمیان تاریخی مباحثہ

اس مباحثے میں بائیڈن اور ٹرمپ نے مختلف موضوعات کے حوالے سے ایک دوسرے پر شدید نکتہ چینی کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 29, 2024
0 0
A A
امریکی صدر بائیڈن اور صدارتی امیدوار ٹرمپ کے درمیان تاریخی مباحثہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکہ میں ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن اور ان کے ریپبلکن انتخابی حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شام شروع ہونے والے اس مباحثے میں بائیڈن اور ٹرمپ نے مختلف موضوعات کے حوالے سے ایک دوسرے پر شدید نکتہ چینی کی۔ ان میں اسقاطِ حمل، معیشت کے انتظامی امور کا طریقہ اور یوکرین اور غزہ میں جنگ جیسے معاملات شامل ہیں۔اس پہلے صدارتی مباحثے کی میزبانی امریکی نیوز چینل سی این این نے کی۔ اس طرح ووٹروں کو موقع ملا کہ وہ امریکی صدارتی انتخابات کے دو عمر رسیدہ امیدواروں کو ایک ساتھ دیکھ سکیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مباحثے میں سابق صدر ٹرمپ (78 سالہ) نے 40 منٹ جب کہ موجودہ صدر بائیڈن (81 سالہ) نے صرف 35 منٹ گفتگو کی۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جو بائیڈن کو چیلنج دیا کہ وہ ادراکی ٹیسٹ دیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ بائیڈن اس طرح کا Cognitive Test پاس کر سکیں گے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ "میں نے دو ادراکی ٹیسٹ دیے تھے اور دونوں ہی پس کر لیے۔ ہم نے ان کے نتائج کا اعلان بھی کیا تھا۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ (بائیڈن) بھی ایک بار تو ٹیسٹ دیں ، خواہ بہت آسان سا ہو”۔صدارتی مباحثے کے میزبان ٹی وی چینل سی این این نے ایک ڈیموکریٹ عہدے دار کے حوالے سے بتایا کہ صدر جو بائیڈن کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ اس تاریخی مباحثے میں صدر کی کارکردگی کے بعد ڈیموکریٹس حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔مباحثے کے ابتدائی نصف گھنٹے کے دوران میں بائیڈن بعض مرتبہ تردد کا شکار نظر آئے اور گفتگو میں ایک سے زیادہ مرتبہ ڈانواں ڈول ہوئے۔ دوسری جانب سابق صدر ٹرمپ پے در پے حملے کرتے رہے۔ ان کی گفتگو میں کئی غلط معلومات دہرائی گئیں۔ مثلا یہ دعویٰ کہ امریکا آنے والے مہاجرین جرائم کے سبب جرائم کی لہر اٹھی ہے اور ڈیموکریٹس بچوں کے قتل کو سپورٹ کر رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے دو ذمے داران نے بتایا کہ صدر بائیڈن نزلے سے دوچار ہیں۔دونوں شخصیات کی ایک دوسرے کے لیے انتہائی نا پسندیدگی چھپی ہوئی بات نہیں۔ مباحثہ شروع ہونے سے قبل دونوں نے مصافحہ بھی نہیں کیا۔مباحثے میں ابتدائی سوالات معیشت پر مرکوز رہے۔ سروے رپورٹوں کے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی شہری اجرتوں میں اضافے اور بے روز گاری میں کمی کے باوجود صدر بائیڈن کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔بائیڈن نے گفتو کا آغاز کیا تو ایسا لگا کہ وہ طبی نگہداشت کے حوالے سے اپنے خیالات بھول گئے ہیں۔ اس پر ایک ڈیموکریٹ ذمے دار نے صدر کی کارکردگی کے بارے میں کہا "کچھ بھی اچھا نہیں ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist