• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 31, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

امت شاہ نے ہریانہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، کیرالہ، کرناٹک، آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 1, 2022
0 0
A A
امت شاہ نے ہریانہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، کیرالہ، کرناٹک، آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو ہریانہ، مدھیہ پردیش، کیرالہ، کرناٹک، آندھرا پردیش اور چھتیس گڑھ کے یوم تاسیس پر ریاست کی ترقی کی خواہش کی۔ایک ٹویٹ سیریز میں، مسٹر شاہ نے کہا ‘‘بہادر سپاہیوں، محنتی کسانوں اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرزمین ہریانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر، میں ریاست کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور تمنا کرتا ہوں کہ آنے والے وقتوں میں ریاست ترقی اور پیشرفت کی بلند ترین پر پہنچے ’’۔ایک اور ٹویٹ میں، انہوں نے لکھا ‘‘مدھیہ پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد، ثقافت، روحانیت اور قدرتی خوبصورتی کے شاندار امتزاج کی سرزمین مدھیہ پردیش نے ترقی اور گڈ گورننس کو محسوس کرتے ہوئے عوامی فلاح کے نئے معیار قائم کیے ہیں، میری خواہش ہے کہ ریاست ترقی کی نئی بلندیوں حاصل کرے ’’۔دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا ‘‘چھتیس گڑھ کے بھائیوں اور بہنوں کو یوم ریاست کی بہت بہت مبارکباد۔ میں مالا مال ثقافت اور معدنی دولت سے مالا مال چھتیس گڑھ ریاست کے لوگوں کی خوشحالی اور ریاست کی مسلسل ترقی کی خواہش کرتا ہوں’’۔انہوں نے کنڑ زبان میں ٹویٹ کیا ‘‘کرناٹک راجیوتسو کے خاص موقع پر کرناٹک کے میرے بھائیوں اور بہنوں کو دلی مبارکباد۔ ہمیں کرناٹک کے بھرپور ثقافتی ورثے اور قوم کی ترقی میں کنڑ زبان کے تعاون پر فخر ہے ۔ میری خواہش ہے کہ کرناٹک کے لوگ ہمیشہ خوش اور خوشحال رہیں’’۔انہوں نے ملیالم میں ٹویٹ کیا ‘‘ کیرالہ کی میری تمام بہنوں اوربھائیوں کو کیرالہ کا یوم تاسیس مبارک ہو۔ میں کیرالہ کے لوگوں کی خوشحالی اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ پرارتھنا ہے کہ یہ خوبصورت ریاست اپنے آگے کے سفر میں ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچے ’’۔انہوں نے ایک دیگر ٹویٹ کیا ‘‘آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر آندھرا پردیش کے لوگوں کو میری تہہ دل سے مبارکباد۔ آندھرا پردیش اپنی شاندار ثقافت اور بڑے دل والے لوگوں کے لیے مشہور ہے ۔ میری پرارتھنا ہے کہ آندھرا پردیش آنے والے وقت میں مزید ترقی کرے ’’۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    ایوان میں راہل کی جارحانہ بیٹنگ کے آگے مودی کا سرینڈر

    جولائی 30, 2025
    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    جولائی 30, 2025
    مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار دہشت گردانہ کارروائیوںمیں ملوث: فرانس

    مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار دہشت گردانہ کارروائیوںمیں ملوث: فرانس

    جولائی 30, 2025
    دو ریاستی کانفرنس: فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے

    دو ریاستی کانفرنس: فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے

    جولائی 30, 2025

    ایوان میں راہل کی جارحانہ بیٹنگ کے آگے مودی کا سرینڈر

    جولائی 30, 2025
    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    جولائی 30, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist