• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

گجرات میں انتخابی تشہیر کے دوران امت شاہ کا ’سبق سکھانے‘ والا بیان انتخابی کمیشن کی نگاہ میں غلط نہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 11, 2022
0 0
A A
گجرات میں انتخابی تشہیر کے دوران امت شاہ کا ’سبق  سکھانے‘ والا بیان انتخابی کمیشن کی نگاہ میں غلط نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: گجرات میں اسمبلی انتخاب کی تشہیر کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک بیان دیا تھا جس کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت کی گئی تھی۔ امت شاہ نے اپنے اس بیان میں کہا تھا کہ ’2002 کے فسادات میں شامل لوگوں کو سبق سکھایا گیا‘۔ اب انتخابی کمیشن نے شکایت پر اپنا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابی کمیشن کے ذرائع نے ہفتہ کے روز جانکاری دیتے ہوئے امت شاہ کے بیان پر نظریہ ظاہر کیا۔ ریاست کے چیف الیکٹورل افسر کی رپورٹ پر غور کرنے اور قانونی رائے لینے کے بعد انتخابی کمیشن نے نتیجہ نکالا کہ ’شورش پسندوں‘ کے خلاف کارروائی کرنے کا تذکرہ کرنا انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی نہیں۔دراصل ایک نوکرشاہ نے گزشتہ ماہ کھیڑا ضلع کے مہودھا میں انتخابی ریلی میں شاہ کی طرف سے دیئے گئے مذکورہ بیان پر انتخابی کمیشن کا رخ کیا تھا۔ ریلی میں شاہ نے الزام عائد کیا تھا کہ ’’گجرات میں کانگریس حکومت کے دوران (1995 سے قبل) بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ فسادات ہوتے تھے۔ کانگریس الگ الگ طبقات اور ذاتوں کے لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف لڑنے کے لیے اکساتی تھی۔ ایسے فسادات کے ذریعہ کانگریس نے اپنے ووٹ بینک کو مضبوط کیا اور سماج کے ایک بڑے طبقہ کے ساتھ ناانصافی کی۔‘‘اپنے بیان میں امت شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ گجرات میں 2002 میں فسادات ہوئے تھے کیونکہ سازش کرنے والوں کو کانگریس سے طویل مدت تک حمایت ملنے کے سبب تشدد کرنے کی عادت ہو گئی تھی۔ مرکزی وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ ’’2002 میں سبق سکھانے کے بعد ان عناصر نے وہ راستہ (تشدد کا) چھوڑ دیا۔ انھوں نے 2002 سے 2022 تک تشدد میں شامل ہونے سے پرہیز کیا۔ بی جے پی نے فرقہ وارانہ تشدد میں شامل ہونے والوں کے خلاف سخت کارروائی کر کے گجرات میں امن قائم کیا ہے۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist