• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے معاہدہ کیا جائے: اسرائیلی صدر کی حکومت کو ہدایت

’’سکیورٹی کنٹرول ہمارے پاس رہے گا‘‘ اسرائیل کا غزہ سے متعلق منصوبے کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 26, 2024
0 0
A A
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے معاہدہ کیا جائے: اسرائیلی صدر کی حکومت کو ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل کے صدر اضحاک ہرزوگ نے اسرائیلی قیادت پر یرغمالیوں کی رہائی کرانے میں مزید دیر نہ کرنے کے لیے جلد معاہدہ کر کے رہائی ممکن بنانے پر زور دیا ہے۔صدر ہرزوگ نے بدھ کے روز یرغمالیوں کے معاملے پر حکومت کی توجہ دلاتے ہوئے کہاقیادت اپنے اختیارات اور ذرائع کا استعمال کرے ۔ تاکہ غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو سکے۔’
انہوں نے کہا ‘ میں ملکی قیادت سے مظالبہ کرتا ہوں کہ اپنی تمام طاقت و اختیار اور وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ڈیل ممکن بنائے۔ خیال رہے اسرائیلی صدر کا کردار علامتی نوعیت کا ہے اور ان کے پاس انتظامی اختیار نہیں ہے نہ ہی وہ فیصلہ سازی میں کوئی اثر رکھتے ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے پیر کے روز قانون سازوں کو بتایا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدے کی سمت کچھ پیش رفت ہو رہی ہے۔ بعد ازاں بدھ کے روز خبر آئی کہ اسرائیلی مذاکراتی ٹیم مشاورت کی خاطر واپس اسرائیل پہنچ گئی ہے۔
نیتن یاہو نے اس موقع پر یہ بھی کہا ‘ یرغمالیوں کو واپس لانے کے لیے ہم جو کوششیں کر رہے ہیں وہ ساری منظر عام پر لانا ضروری نہیں۔ تاہم اس سلسلے میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ ہم اس وقت تک اپنی کارروائیاں بھی جاری رکھیں گے جب تک یرغمالی واپس گھروں کو نہیں پہنچ جاتے۔
نیتن یاہو نے یرغمالیوں کے اہل خانہ کو تسلی دیتے ہوئے کہا ‘ہم آپ کے پیاروں کے بارے میں کوشش کر رہے وہ ہمیں بھی بہت عزیز ہیں۔ اس لیے انہیں واپس گھروں کو لایا جائےگا۔ادھر حماس جس کی قید میں یرغمالی 14 ماہ سے زیادہ عرصے سے ہیں نے پہلے یہ کہا کہ معاہدے کے قریب ہیں لیکن بعد ازاں قرار دیا کہ اسرائیل کی نئی تجاویز آئی ہیں جو معاہدے میں مسائل پیدا کرنے کا سبب ہیں۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے معاہدہ طے پانے میں ناکامی کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی پٹی کے لیے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھے گی۔ سکیورٹی حماس کے ماتحت نہیں ہوگی۔ غزہ میں سکیورٹی کا کنٹرول اسرائیلی فوج کے ہاتھ میں رہے گا ۔ یہاں حماس کی حکومت نہیں رہے گی۔ یہاں حماس کا کوئی فوجی کنٹرول نہیں ہوگا۔اسرائیلی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ہم اس بات کو بھی یقینی بنائیں گے کہ غزہ میں بفر زونز اور کنٹرول سائٹس ہوں گی اور اس کے ساتھ ہم تمام یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کو شکست دینے کے لیے کام کریں گے۔ کاٹز نے مزید کہا کہ غزہ اور مصر کی سرحد کے ساتھ فلاڈیلفیا محور کی سکیورٹی اسرائیلی فوج کے ہاتھ میں رہے گی۔ جس سے خطرات کو دور کرنے، سرنگوں کی کھدائی کو روکنے، دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے قیام کو روکنے میں مدد ملے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    مارچ 28, 2026
    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں  بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مارچ 28, 2026
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist