• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

…اور نفرت کی گھنائونی سیاست نے سارس کو عارف سے جدا کردیا

سید مجاہد حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 23, 2023
0 0
A A
…اور نفرت کی گھنائونی سیاست نے سارس کو عارف سے جدا کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  اترپردیش کے امیٹھی کی گوری گنج تحصیل کے جودھ پور منڈکھا گاؤں میں رہنے والے عارف اور ایک سارس کے درمیان دوستی کے چرچے زبان زد عام تھے ۔ یہ دوستی پچھلے کچھ ماہ سے سوشل میڈیا پر لوگوں کی دیوانگی کا سبب بنی ہوئی تھی ۔سارس کی خاصیت تھی کہ وہ عارف کا ساتھ چھوڑنے تیار نہیں تھا ۔جہاں عارف جاتا وہیں وہ سارس بھی جاتا۔اس پرندے کا عارف سے لگائو محبت اوردیوانگی کی وجہ شاید یہی تھی کہ وہ اس کے کھانے کا خیال رکھتا اور اسے آزاد رکھتا ۔لہذا عارف جو خود کھاتا وہ سارس کو بھی کھلاتا ۔عارف اور سارس دوستی کے ویڈیوز یو ٹیوب پرخوب پسند کئے جاتے تھے۔لوگوں کو یہ دیکھ کر زیادہ حیرانی ہوتی تھی کہ اس سارس کو عارف سے کتنی محبت ہے کہ وہ اس کا ساتھ ایک پل کو چھوڑنا پسند نہیں کرتا۔لہذا سارس کی انسان دوستی اور محبت کا سوشل میڈیا پر اس قدر چرچا ہوا کہ اس کے ویڈیوز دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی ۔لوگ جوق در جوق عارف کے پاس پہنچنے لگے اور محظوظ ہونے لگے۔ لیکن نہ جانے اس دوستی پر کس کی نظر بد لگ گئی کہ اب سارس عارف کے پاس نہیں رہا، اس پرندے کو عارف سے جدا کردیاگیا۔ لوگ کہتے ہیں کہ شاید ایک پرندے کی انسان دوستی پر بھی نفرت کی سیاست کا کالا سایہ پڑگیا۔ آج پرندے کو اپنے جگری دوست سے جدا کرنے کے چرچے اسی طرح زبان زد عام ہیں جس طرح پہلے ہوا کرتے تھے۔انوکھی محبت کے دیوانے اس جدائی پر آنسو بہا رہے ہیں اور افسوس کررہے ہیں۔وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ اس گھنائونی سیاست کا ہی نتیجہ لگتاہے پورا ملک آج جس کے ہاتھوں گرفتار ہے۔یہ بات دگر ہے کہ اس کی وجوہات کچھ اور بتائی جارہی ہوں اور اصل سچائی کو چھپایا جارہاہو!۔ بتایا جاتا ہے کہ اتر پردیش کے محکمہ جنگلات کی ٹیم کو جب اس کی بھنک لگی تو اس نے سارس کوآکر عارف سے چھین لیا،اور لے جاکر رائے بریلی کے سماس پور برڈ سینکچری میں چھوڑ دیا۔ لیکن لوگ کہتے ہیں کہ سارس جنگل میں آزاد ضرور ہو لیکن وہ اب بھی عارف کی محبت میں گرفتار ہے ۔ محکمہ جنگلات اور یوگی کی حکومت یہ سمجھ رہی ہے کہ وہ سارس عارف سے محبت کو اپنے دل سے بھلا دے گا اورجنگلاتی زندگی کا عادی ہوجائیگا۔لیکن اس پر یقین کرنا مشکل ہے البتہ ان لوگوں کیلئے آسان ہے جو نفرت سے محبت کرنے والوں کادل چیرکر رکھ دینے کے عادی ہیں ۔ لوگ یوپی حکومت کے اس قدم پر سوشل میڈیا پر جس طرح سے کمنٹس کررہے ہیں وہ یوپی حکومت کو شرمندہ کرنے کے لئے کافی ہے۔ اب عارف اور سارس کے مداح نہ صرف ایک پرندے کی محبت میں سیندھ لگانے والوں کو کوس رہے ہیں بلکہ نم آنکھوں سے اس ویڈیو کو بھی شیئر کررہے ہیں جس میں عارف اپنے چہیتے سارس کو دور جاتے ہوئے بے بسی سے کھڑا دیکھ رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس سارس کی عارف سے دیوانگی کو دیکھنے کیلئے ایک سیاسی پارٹی کے رہنما اس کے گھر پہنچے تھے جس کے بعد سے حکومت کے آنکھوں میں کھٹکنے لگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    مارچ 10, 2026
    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    مارچ 10, 2026
    ایران نے ہمیں دھوکہ دیا، حملے اب بند ہو جانے چاہئیں: قطری وزیراعظم

    ایران نے ہمیں دھوکہ دیا، حملے اب بند ہو جانے چاہئیں: قطری وزیراعظم

    مارچ 10, 2026
    ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز

    ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز

    مارچ 10, 2026
    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    مارچ 10, 2026
    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    مارچ 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist