• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انل بھاٹی قتل معا ملے میں فرار با ئک سوار بد معاش پولیس مڈبھیڑ میں گرفتار

بد معاش کا ایک ساتھی پولیس کوچکمہ دے کر فرار ،ملزم سے اسلحہ ،کارتوس اور با ئک بر آمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2026
0 0
A A
انل بھاٹی قتل معا ملے میں فرار با ئک سوار بد معاش پولیس مڈبھیڑ میں گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر 6؍ مارچ ،سماج نیوز سروس: سکندرآباد کوتوالی علاقے میں تین روز قبل جیور روڈ پر ہوئے قتل معا ملے میں فرار چل رہے بد معاش سے کوتوالی پولیس کی مڈبھیڑ ہوگئی ۔جس میں با ئک سوار بد معاش ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ۔اسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ اس کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیا ب رہا جس کی تلا ش جاری ہے ۔ بد معاش کے قبضے سے آلۂ قتل پستول مع کارتوس اور چوری شدہ موٹر سائیکل بر آمد ہوئی ہے ۔ وا ضح رہے کہ ہولی کے مو قع پر یعنی 3مارچ کو سکندرآباد کوتوالی علاقے میں جیور روڈ پروا قع چامنڈمندر کے پاس جولی گائوں کے رہنے والے انل بھاٹی کا گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا ۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے اہل خانہ اورباشندگان نے پولیس کو کیس کے جلد خلا صے کے لیے الٹی میٹم دیا تھا ۔پولیس نے سواٹ ٹیم اور تکنیکی ذرائع کااستعمال کرکے واردات میں شا مل ایک ملزم دیپک ولد کشن پال ساکن گائوں جولی تھانہ سکندرآباد کو سنت پورہ بمبے کے پاس مڈبھیڑ کے دوران گرفتار کرنے میں کا میا بی حاصل کی ۔ سی او بھاسکرکمار مشرا نے بتایا کہ جمعرات کی شب کوتوالی انچارج انل کمار شاہی کی قیادت میں پولیس ٹیم علاقے میں گشت و چیکنگ پرمامور تھی کہ اسی دوران سنت پورہ نہر کی پٹری پر با ئک سوار دو مشکوک افراد کو آتا ہوا دیکھ کرانھیں رکنے کا اشارہ کیا تو با ئک سوار پولیس کودیکھ کر واپس بھاگنے لگے ۔پولیس کے پیچھا کرنے پر کچھ دور جانے کے بعد بد معاشو ں کی بائک پھسل کرگرگئی اور خود کو گھرا دیکھ کر انہوں نے پولیس ٹیم پر فا ئر نگ کردی ۔پولیس کی جوابی فا ئرنگ میں ایک بد معاش گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جبکہ اس کا سا تھی پولیس کوچکمہ دے کرمو قع سے فرار ہونے میں کا میا ب رہا ،جس کی تلاش جاری ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist