• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جنوری 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ 2026 کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 1, 2026
0 0
A A
عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ 2026 کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہماراسماج:آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد نے عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ 2026 کے لیے منتخب اطبائے یونانی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے حسب ترتیب اعلان کیا ہے۔ تنظیم ہذا کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے جاری بیان میں کہا کہ عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ 12 فروری 2026 کو لکھنؤ میں ایک تقریب کے دوران تفویض کیا جائے گا۔ ایوارڈ یافتگان میں حکیم وسیم احمد اعظمی کو ڈاکٹر اے یو اعظمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ، نوائے طب و صحت کے ایڈیٹر حکیم محمد عرفان نجف علیمی الٰہ آبادی کو حکیم کوثر چاند پوری ایوارڈ، ڈاکٹر عبیداللہ بیگ (چنئی) کو حکیم ابن البیطار عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، پروفیسر نفاست علی انصاری (لکھنؤ) کو حکیم ابن سینا عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، پروفیسر اشہر قدیر کو علامہ کبیرالدین عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، پروفیسر سلیم اختر (اندور) کو حکیم عبداللطیف فلسفی عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، پروفیسر ارشد علی (لکھنؤ) کو حکیم صیانت اللہ امروہوی عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، ڈاکٹر سہیل احمد (کولکاتا) کو حکیم الیاس خاں شروانی عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، حکیم ارشد کافی (الٰہ آباد) کو حکیم ضیاء الدین ضیا الٰہ آبادی عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، ڈاکٹر ذکی احمد صدیقی (دہلی) کو حکیم عبدالرزاق عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، ڈاکٹر محمد خالد صدیقی (لکھنؤ) کو حکیم رام لبھایا عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، ڈاکٹر شائستہ عروج (دہلی) کو ڈاکٹر اُمّ الفضل عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، پروفیسر عطاء اللہ خاں (بستی) کو پروفیسر افضال احمد صدیقی عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، پروفیسر محفوظ الرحمن (بھوپال) کو حکیم عبدالحمید عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، ڈاکٹر محمود عالم (دہلی) کو حکیم اجمل خاں عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ، ڈاکٹر شہناز پروین (دہلی) کو ڈاکٹر عالیہ امان عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ شامل ہیں۔اس کے علاوہ حکیم اجمل خاں سپر اسٹار نیشنل ایوارڈ کے لیے حسب ترتیب یونانی ڈاکٹروں کے ناموں کا بھی اعلان کیا گیا جس میں حکیم رشاد الاسلام (الٰہ آباد)، ڈاکٹر محمد عظیم اشرف (اکبرپور)، ڈاکٹر ابوالبشر (اعظم گڑھ)، ڈاکٹر عقیل احمد (اعظم گڑھ)، ڈاکٹر نعمان احمد (اعظم گڑھ)، پروفیسر محمد اسداللہ (کولکاتا)، ڈاکٹر محمد راشد انصاری (مئو)، ڈاکٹر توحید احمد خاں (سیتاپور)، ڈاکٹر صدف فردوس (لکھنؤ)، اسرار احمد اُجینی (جے پور)، ایڈوکیٹ شاہ جبیں قاضی (دہلی)، ڈاکٹر عامر عباس (لکھنؤ)، حکیم محمد اشفاق (لکھنؤ)، ڈاکٹر محمد ثاقب (لکھنؤ)، ڈاکٹر البینہ (لکھنؤ)، ڈاکٹر علینا افضل (لکھنؤ)، ڈاکٹر نازیہ انجم (الٰہ آباد)، ڈاکٹر صفدر اسمٰعیل (کولکاتا)، ڈاکٹر محمد انس عبدالمحیط (دھولیہ)، ڈاکٹر عبدالعظیم خاں (بھوپال)، ڈاکٹر نیاز انصاری (کانپور)، ڈاکٹر عتیق احمد (لکھنؤ)، ڈاکٹر اسلام محمد تباب (اُنائو)، ڈاکٹر وحیدالرحمن (اُنائو)، ڈاکٹر حفظ الرحمن (اُنائو) ، حکیم اشرف لون (بارہمولہ، کشمیر) ، ڈاکٹر انیس الرحمن (اجمیر)، ڈاکٹر حفظ الرحمن (کرولی)، ڈاکٹر عارفہ خاتون (لکھنؤ)، ڈاکٹر شوکت حسین (پانی پت)، ڈاکٹر دانش (بجنور) کے نام شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک تبادلہ خیال

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک تبادلہ خیال

    جنوری 3, 2026
    یمن میں جنوبی کونسل نے عدن میں سعودی طیارے کی لینڈنگ روک دی

    یمن میں جنوبی کونسل نے عدن میں سعودی طیارے کی لینڈنگ روک دی

    جنوری 3, 2026
    امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں:نکولس

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں:نکولس

    جنوری 3, 2026
    شوارڈ مارین کی واپسی: ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

    شوارڈ مارین کی واپسی: ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

    جنوری 3, 2026
    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک تبادلہ خیال

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک تبادلہ خیال

    جنوری 3, 2026
    یمن میں جنوبی کونسل نے عدن میں سعودی طیارے کی لینڈنگ روک دی

    یمن میں جنوبی کونسل نے عدن میں سعودی طیارے کی لینڈنگ روک دی

    جنوری 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist