• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ایس ٹی ایس اسکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 22, 2024
0 0
A A
ایس ٹی ایس اسکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نوشاد عباس
علی گڑھ، 21 مئی،سماج نیوز سروس:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایس ٹی ایس اسکول (منٹو سرکل) میںمنعقدہ ایک تقریب میں سال 2023-24 کے مختلف ثقافتی و دیگر مقابلوں کے انعامات تقسیم کئے گئے۔ چھٹی سے نویں جماعت تک کے طلباء کو ان کی عمدہ تعلیمی کارکردگی کے لئے سرٹیفیکٹ آف میرٹ اور ٹرافیوں سے نوازا گیا۔ تقریب میں اولمپیاڈ اور نیشنل اسپیل بی سمیت مختلف مقابلوں میں طلباء کی حصولیابیوں کو سراہا گیا۔ سائنس فاؤنڈیشن، سلور زون، اور این ایس ٹی ایس ای اولمپیاڈ میں 200 سے زائد طلباء نے حصہ لیا تھا، جن میں مینک چودھری نے آئی ایم او اور این ایس او میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اولمپیاڈ میں کیسری نندن گوڑ، سعادت حسین خان، کیف پرویز اور جتن کمار لودھی کی کارکردگی کی ستائش کی گئی۔ انٹرا سکول نیشنل اسپیل بی مقابلے میں جویر خان اور الفائز نے پہلا مقام اور ایک ہزار روپے کا نقد انعام حاصل کیا۔کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو میڈل اور اسناد سے نوازا گیا۔یاسر وسیم خان کو انٹر ہال ایتھلیٹکس میٹ میں بہترین ایتھلیٹک کا ایوارڈ دیا گیا۔ ایس ٹی ایس اسکول نے مارچ پاسٹ مقابلے میں دوسرا انعام جیتا تھا۔اوورآل فاتح کے زمرے میں ٹوپاز ہاؤس فتح یاب ہوا اور ٹرافی جیتی۔تقریب کا اختتام پرنسپل جناب فیصل نفیس کے کلمات پر ہوا جنھوں نے طلباء کے لئے استقامت اور محنت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تقسیم انعامات کی تقریب سے طلباء کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ مس نسرین فاطمہ (کلچرل کوآرڈینیٹر)، مسز ثمینہ یوسف خان (پرائمری انچارج)، مسٹر محمد عدنان خان، مسٹر محمد عاصم اور مسٹر فرحان حبیب نے پروگرام کو مربوط کیا جب کہ نظامت مسز غزالہ تنویر نے کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist