• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہارورڈ یونیورسی کے خلاف ایک اور انتقامی کارروائی ، 100 ملین ڈالر کی کٹوتی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2025
0 0
A A
ہارورڈ یونیورسی کے خلاف ایک اور انتقامی کارروائی ، 100 ملین ڈالر کی کٹوتی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکہ کی قدیم ترین اور بہترین یونیورسٹی کی شہرت رکھنے والی ہارورڈ کو آزادی اظہار رائے کے حق میں مستحکم رائے پر ڈٹے رہنے کے ںاعث ٹرمپ انتظامیہ کی مزید سزا ایک سو ملین ڈالر کے ان ٹھیکوں کی منسوخی کی صورت دی جانے والی ہے۔ یہ ٹھیکے امریکی وفاقی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے ساتھ کر رکھے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ میں موجود ایک سینیئر ذمہ دار کے مطابق مگر اب منگل کے روز وفاقی حکومت کو ان 100 ملین ڈالر کے ٹھیکوں کی منسوخی کے لیے کہہ دیا گیا ہے۔اس سے قبل ہارورڈ یونیوسٹی میں اسرائیل کی غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطینی ریاست کے حق میں سٹوڈنٹس اور اساتذہ کی اٹھنے والی جاندار آوازوں کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی کو 2.6 ارب ڈالر کے فیڈرل ریسرچ فنڈز کی منسوخی کر کے دے چکی ہے۔ٹرمپ انتظامیہ نے اس طرح دو کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ایک جانب یونیورسٹی سے فلسطینیوں کے حق میں معتبر آواز کو روکنے کی کوشش کی ہے اور دوسری جانب وفاقی حکومت کے اخراجات کی بچت کر لی ہے۔ اب یہ اسی سمت میں ہارورڈ کے خلاف ایک اور اقدام ہے۔اس سلسلے میں جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن کی طرف سے متعلقہ اداروں کو لکھا گیا ہے کہ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کے ساتھ معاہدات پر نظر ثانی کریں اور متبادل اداروں کو یہ ٹھیکے دینے کا اہتمام کریں۔امریکی ذمہ دار نے اس بارے میں اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا انتظامیہ کی طرف سے یہ خط منگل کے روز لکھا گیا ہے۔ یاد رہے ‘نیو یارک ٹائمز’ نے سب سے پہلے اس خط کو شائع کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ملک کی اس قدیمی اور معتبر ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف اپنے اقدامات کو شدت دے رہے ہیں۔’نیویارک ٹائمز’ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے حالیہ مہینوں سے جاری اقدامات کے خلاف عدالت میں ایک درخواست 21 اپرہل کو دائر کر دی تھی۔ اس عدالتی رجوع کے بعد ٹرمپ انتظامیہ فنڈر کو کم کرنے کی کوشش میں ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ایسے 30 ٹھیکوں کو منسوخ کرنے کے لیے نو مختلف اداروں کو متوجہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist