• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ڈاکٹر ایم اے سکندر کی جامعہ ہمدرد میں بطور رجسٹرار تقرری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2023
0 0
A A
ڈاکٹر ایم اے سکندر کی جامعہ ہمدرد میں بطور رجسٹرار تقرری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 11 جولائی : جامعہ ہمدرد نے ڈاکٹر ایم اے سکندر کو جامعہ ہمدرد (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی)، نئی دہلی کا نیا رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے ۔ انہوں نے 10 جولائی 2023 کو جامعہ ہمدرد کے آفیشل رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات مسٹر ایس ایس اختر سے رجسٹرار کا چارج سنبھالا۔ڈاکٹر سکندر ایک معروف یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹر ہیں اور انہوں نے دو یونیورسٹیوں مانو اور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی، دہلی کے رجسٹرار کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا (وزارت تعلیم) کے ڈائریکٹر کے طور پر 2011-2015 تک چار سال تک سربراہی کی۔ وہ جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے میلے میں سے ایک نئی دہلی ورلڈ بک فیئر کے کتاب میلے کے ڈائریکٹر بھی تھے ۔ ڈاکٹر سکندر نے دہلی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ رجسٹرار، پلاننگ آفیسر، ڈپٹی رجسٹرار اور جوائنٹ رجسٹرار کے طور پر بھی 10 سال سے زیادہ خدمات انجام دیں۔ انہوں نے مختصر طور پر 2005 میں چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر (سی اے او) ایم ڈی آئی گڑگاؤں کے طور پر خدمات انجام دیں۔وہ دہلی یونیورسٹی سے ایچ آر میں ایم بی اے ، لیبر اسٹڈیز میں ایم اے اور ایل ایل بی ہیں اور انہوں نے کامرس اینڈ بزنس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ۔ ڈاکٹر سکندر جامعہ ہمدرد میں شامل ہونے سے پہلے مانو حیدرآباد میں مینجمنٹ پڑھاتے رہے ہیں۔ ڈاکٹر سکندر کے قومی اور بین الاقوامی جرائد میں 30 سے زائد تحقیقی مقالے شائع ہو چکے ہیں۔ وہ بین الاقوامی کتاب میلوں میں نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا، ایم ایچ آر ڈی کی نمائندگی کے لیے 20 سے زیادہ ممالک کا دورہ کر چکے ہیں۔وائس چانسلر پروفیسر (ڈاکٹر) ایم افشار عالم اور جامعہ ہمدرد کے چانسلر حماد احمد نے ڈاکٹر ایم اے سکندر کو بطور رجسٹرار چارج لینے پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے اس بات کا اظہار کیا کہ حکومت، یونیورسٹی انتظامیہ اور ماہرین تعلیم میں اپنے ماضی کے بھرپور تجربے سے وہ جامعہ ہمدرد کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist