• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ہندستان نے جاپان کو 5-1 سے شکست دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 9, 2024
0 0
A A
ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ہندستان نے جاپان کو 5-1 سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

ہلنربوئر (یو این آئی) ہندوستان نے پیر کو ایشین چیمپئنز ٹرافی 2024 ٹورنامنٹ کے اپنے دوسرے میچ میں جاپان کو 5-1 سے شکست دی۔ یہ ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی مسلسل دوسری جیت ہے اور اس کے ساتھ وہ چھ پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں سرفہرست ہے۔
ہندوستانی ٹیم نے آج یہاں موکی ہاکی ٹریننگ بیس پر منعقدہ میچ کے پہلے کوارٹر میں جاپان کو دباؤ میں رکھا۔ ہندوستانی ٹیم نے جارحانہ آغاز کیا اور مسلسل دو گول کئے۔ دوسرے ہی منٹ میں سکھجیت سنگھ نے فیلڈ گول کر کے اپنی ٹیم کا کھاتہ کھول دیا۔ اسی دوران ہندوستانی فارورڈ کھلاڑی ابھیشیک نے فیلڈ گول کر کے اسکور کو 2-0 کر دیا۔ اس کے بعد جاپانی کھلاڑیوں نے مسلسل دو پنالٹی کارنر حاصل کیے لیکن وہ ایک بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔
پہلے کوارٹر میں 2-0 کی برتری پر ہرمن پریت سنگھ کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم نے اپنا جارحانہ آغاز جاری رکھا اور 17ویں منٹ میں سنجے نے پنالٹی کارنر کو گول میں بدل دیا۔ ابتدائی ناکامیوں کے بعد جاپان نے جارحانہ مظاہرہ کیا لیکن ہندوستانی ڈیفنس نے جاپانی کھلاڑیوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
پہلے ہاف کے اختتام تک ہندوستان کی برتری 3-0 تھی۔
تیسرے کوارٹر میں جاپانی کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل جاری رکھا اور 41ویں منٹ میں کامیابی حاصل کی۔ جب کازوماسا ماتسوموٹو نے جاپان کے لیے فیلڈ گول کیا تو اسکور 3-1 ہوگیا۔
چوتھے کوارٹر کا آغاز جارحیت کے ساتھ ہوا اور اس کوارٹر میں ہندستان نے دو گول کئے۔ ہندوستانی ہاکی ٹیم نے میچ ختم ہونے سے 6 منٹ قبل چوتھا گول کیا۔ اتم سنگھ نے 54ویں منٹ میں فیلڈ گول کیا۔
ہندوستان کے لیے سکھجیت سنگھ (دوسرے، 60ویں منٹ)، ابھیشیک (تیسرے منٹ)، سنجے (17ویں منٹ) اور اتم سنگھ (54ویں منٹ) نے گول کئے۔ جاپان کی جانب سے واحد گول کازوماسا ماتسوموتو (41ویں منٹ میں) نے کیا۔
میچ کے بعد ابھیشیک نے کہا، "آج یہ ایک مکمل ٹیم کی کوشش تھی اور ہم بنیادی باتوں پر قائم رہے۔ ہم نے اچھی طرح حملہ کیا اور یقینی بنایا کہ ہم نشانے پر ہیں۔ میں ہیرو آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازے جانے پر بھی بہت خوش ہوں۔
اس سے قبل جنوبی کوریا اور پاکستان کا میچ 2-2 سے برابر رہا۔
ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم بدھ کو ملائیشیا سے مقابلہ کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    اپریل 13, 2026
    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    اپریل 13, 2026
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist