• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عتیق اشرف قتل معاملہ: ایس آئی ٹی رواں ہفتے کے آخر تک داخل کرسکتی ہے چارج شیٹ

ملزم سنی سنگھ، لولیش تیواری اور ارون موریہ کے خلاف چارج شیٹ تیار کر لی گئی ہے:پولس افسر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2023
0 0
A A
عتیق اشرف قتل معاملہ: ایس آئی ٹی رواں ہفتے کے آخر تک داخل کرسکتی ہے چارج شیٹ
Share on FacebookShare on Twitter

ملزم سنی سنگھ، لولیش تیواری اور ارون موریہ کے خلاف چارج شیٹ تیار کر لی گئی ہے:پولس افسر
عتیق اور اس کے بھائی اشرف کو 15 اپریل کی رات پولیس کی حراست میں میڈیا کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا

الہ آباد: گینگسٹر سے سیاست دان بنے بھائیوں عتیق احمد اور اشرف کے قتل کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) 90 دن کی مقررہ مدت ختم ہونے پر جلد ہی اپنی چارج شیٹ داخل کرے گی۔ ایک افسر نے یہ اطلاع دی۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم سنی سنگھ، لولیش تیواری اور ارون موریہ کے خلاف چارج شیٹ تیار کر لی گئی ہے اور اسے 15 جولائی تک عدالت میں داخل کر دیا جائے گا۔خیال رہے کہ عتیق اور اس کے بھائی اشرف کو 15 اپریل کی رات پولیس کی حراست میں میڈیا کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے چارج شیٹ میں تینوں ملزمان کے پڑوسیوں سمیت کئی لوگوں کے بیانات کو قلم بند کیا ہے لیکن جرم سے متعلق کچھ اہم سوالات تاحال جواب طلب ہیں۔
اگرچہ دستاویز میں حملہ آوروں کے مقاصد اور ماضی کے ریکارڈ کا ذکر ہے، تاہم پولیس کی تفتیش میں مبینہ طور پر اس بات پر کوئی روشنی نہیں ڈالی گئی کہ قتل کی منصوبہ بندی کس نے کی تھی یا اس منصوبے میں چوتھے شخص کا کیا کردار تھا۔مزید برآں، پولیس کے پاس مبینہ طور پر اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے کہ تینوں ملزمان نے جرم میں استعمال ہونے والے جدید ترین آتشیں اسلحے کو کیسے چلانا سیکھا اور انہیں کیمرے اور مائیکروفون کہاں سے ملے، جنہیں وہ میڈیا والوں کا روپ دھار کر چھپاتے تھے۔محکمہ پولیس کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی ٹی نے مکمل تفتیش کی اور تینوں حملہ آوروں کے پڑوسیوں، رشتہ داروں اور دوستوں کے بیانات درج کئے، جن بیانات کی بنیاد پر چارج شیٹ میں حملہ آوروں کو ‘خونخوارقرار دیا گیا ہے۔حملہ آوروں کے مبینہ طور پر مغربی اتر پردیش اور دہلی کے گوگی اور سندر بھاٹی گینگ جیسے جرائم پیشہ گروہوں سے بھی تعلقات تھے اور پولیس حراست میں عتیق اور اشرف کے سنسنی خیز قتل کے پیچھے مقصد شہرت اور پیسہ کمانا تھا۔ عہدیداروں نے کہا ’’اومیش پال کے قتل کے بعد عتیق کی میڈیا کوریج کو دیکھنے کے بعد حملہ آوروں نے اسے ختم کرنے اور اپنے لیے بڑا نام بنانے کا منصوبہ بنایا۔‘‘ تاہم جرم میں استعمال ہونے والی زیگانہ (سیمی آٹومیٹک) بندوق بھی پولیس کو زیادہ سراغ نہیں دے سکی.سنی سنگھ نے پوچھ گچھ کے دوران مبینہ طور پر دعویٰ کیا کہ اسے دو سال قبل گینگسٹر جتیندر گوگی نے اپنے حریف ٹلو تاجپوریا کو ختم کرنے کے لیے ایک پستول دیا تھا لیکن جب 2021 میں دہلی کی روہنی کورٹ میں گوگی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تو سنی پستول لے کر بھاگ گیا۔ ایس آئی ٹی کے علاوہ ریاستی حکومت نے عتیق اور اشرف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ایک عدالتی کمیشن بھی تشکیل دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    توانائی واضح اہداف اور فیصلہ کن فیصلوں پر مبنی ایک پائیدار تبدیلی

    توانائی واضح اہداف اور فیصلہ کن فیصلوں پر مبنی ایک پائیدار تبدیلی

    فروری 27, 2026
    ہریانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا پانچواں دن

    ہریانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا پانچواں دن

    فروری 27, 2026
    مرمو کے جیسلمیر پہنچنے پر باگڈے اور بھجن لال نے کیا استقبال

    مرمو کے جیسلمیر پہنچنے پر باگڈے اور بھجن لال نے کیا استقبال

    فروری 27, 2026
    غزہ کے شدید انسانی بحران کے باوجود وزیراعظم کے  دورہ اسرائیل پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

    غزہ کے شدید انسانی بحران کے باوجود وزیراعظم کے دورہ اسرائیل پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

    فروری 27, 2026
    توانائی واضح اہداف اور فیصلہ کن فیصلوں پر مبنی ایک پائیدار تبدیلی

    توانائی واضح اہداف اور فیصلہ کن فیصلوں پر مبنی ایک پائیدار تبدیلی

    فروری 27, 2026
    ہریانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا پانچواں دن

    ہریانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا پانچواں دن

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist