• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مسلمانوں پر حملہ اور بلڈوزر ایکشن ملک اور سماج کو توڑنے والا عمل : مولانا محمد قاسم نوری قاسمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 9, 2026
0 0
A A
مسلمانوں پر حملہ اور بلڈوزر ایکشن ملک اور سماج  کو توڑنے والا عمل : مولانا محمد قاسم نوری قاسمی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہماراسماج:جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے صدر مولانا محمد قاسم نوری قاسمی نے اتم نگر دہلی میں ترون نامی نوجوان کے باہمی جھگڑے میں قتل کے بعد پیدا ہونے والے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترون کا قتل اسی فرقہ پرستی کے ماحول کی پیداوار ہے جس نے ملک میں ہزاروں لوگوں کی جانیں لی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ پرست عناصر اور ملک کی موجودہ صوبائی و مرکزی حکومتیں جس منحوس سیاست کو فروغ دے رہی ہیں، اس کا انجام کبھی اچھا نہیں ہوسکتا۔مولانا قاسم نوری نے کہا کہ مجرم کوئی بھی ہو اسے قانون اور انصاف کے مطابق سزا ملنی چاہیے، لیکن انصاف کے بجائے جنگل راج اور آمریت کا ماحول قائم کرنا، اور اگر ملزم مسلمان ہوں تو کہیں انکاؤنٹر کے نام پر اور کہیں غیر قانونی بلڈوزر چلا کر کارروائی کرنا نہ صرف ملک کے قانون اور نظامِ انصاف کی توہین ہے بلکہ جمہوری اقدار کے بھی منافی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ سرکار فرقہ پرست عناصر کی تسکین کے لیے جس طرح اتم نگر میں بلڈوزر کی کارروائی کروا رہی ہے وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی صریح خلاف ورزی ہے، جس پر عدالت عظمیٰ کو از خود نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو جمعیۃ علماء عدالت سے رجوع کرے گی تاکہ دہلی ایم سی ڈی انتظامیہ کو یہ واضح ہو کہ پندرہ دن کے قانونی نوٹس کے بغیر کسی کے گھر کو مسمار کرنا سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس پر جرمانہ عائد کیا جانا چاہیے۔مولانا قاسم نوری نے اس موقع پر ترون کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء ایسے غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ تاہم انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ترون کی موت کی آڑ میں کچھ فرقہ پرست عناصر دو برادریوں کے درمیان نفرت اور تفریق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس لیے ذمہ دار افراد کو چاہیے کہ وہ اس طرح کی سازشوں کا حصہ نہ بنیں۔انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس جو امن و قانون کے قیام میں بہتر کردار ادا کر رہی تھی، اب موجودہ سرکار کے اشارے پر ایم سی ڈی کے ذریعے قانون اور آئینی ضابطوں کو نظر انداز کرتے ہوئے بلڈوزر کی سیاست کو فروغ دیا جا رہا ہے، جو نہ صرف تشویشناک ہے بلکہ قانون کی حکمرانی کے لیے بھی خطرناک ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist