• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آسٹریلیا نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی

سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں پر صرف 93 رنز بنا سکی۔ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 14.2 اوورز میں چار وکٹوں پر 94 رنز بنائے اور میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 5, 2024
0 0
A A
آسٹریلیا نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

شارجہ (یو این آئی) میگن شوٹ (تین وکٹ) اور پھر بیتھ مونی (ناٹ آؤٹ43 ) رنوں کی شانداراننگ کی بدولت آسٹریلیا نے ہفتہ کو خواتین کے ٹی -20 ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔میگن شٹ کو ان کی عمدہ گیندبازی کے لئے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
94 رنز کے چھوٹے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی شروعات بھی اچھی نہیں رہی۔ اودیشیکا پربودھنی نے پہلے ہی اوور میں آسٹریلوی کپتان ایلیسا ہیلی (4) کو بولڈ کر کے پویلین کی راہ دکھائی۔ اس کے بعد تیسرے اوور میں جارجیا ویرہم (3) رن آؤٹ ہو گئیں۔ اس دوران بیتھ مونی ایک اینڈ پکڑے کھڑی رہیں اور تیز رفتاری سے رنز بناتی رہیں۔ انہوں نے ایلیس پیری کے ساتھ چوتھے وکٹ کے لیے 43 رنز جوڑے۔ پیری (17) کو سوگندھیکا کماری نے بولڈ آؤٹ کرکے اس شراکت کو توڑا۔ ایشلے گارڈنر (12) کو انوکا راناویرا نے آؤٹ کیا۔ بیتھ مونی نے 38 گیندوں میں چار چوکے لگاتے ہوئے (ناٹ آؤٹ 43 ) رنوں کی اننگ کھیلی ۔ فوبی لیچ فیلڈ (9) رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ آسٹریلیا نے 14.2 اوورز میں چار وکٹوں پر 94 رنز بنائے اور میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا۔
سری لنکا کی جانب سے اودیشیکا پربودھنی، انوکا رناویرا اور سوگندھیکا کماری نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آج یہاں سری لنکا کی کپتان چماری اٹاپٹو نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے اتری سری لنکا کا آغاز انتہائی خراب رہا اوراس نے 25 کے اسکور پر اپنی تین وکٹیں گنوادیں۔ وشمی گنارتنے (صفر)، کپتان چماری اٹاپٹو (تین) اور کاویشا دلہاری (5) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ تاہم اس دوران ہرشیتا سماراویکرما ایک سرے پر ڈٹی رہیں۔ 13ویں اوور میں سوفی مولینیو نے ہرشیتا کو اپنی ہی گیند پر کیچ آؤٹ کر کے پویلین بھیج دیا۔ ہرشیتا نے 35 گیندوں میں (23) رنز بنائے۔ انوشکا سنجیوانی (16)، سوگندھیکا کماری (0) پرآؤٹ ہوئیں۔ دونوں کو میگن شٹ نے آؤٹ کیا۔ جب کہ ہسنی پریرا (2) جارجیا ویرہم کا شکار بنیں۔ نیلاکشی ڈی سلوا نے سری لنکا کی جانب سے (29 ناٹ آؤٹ) رنز کی اننگز کھیلی۔ انوشی پریہ درشنی (2) رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔سری لنکا کا کوئی بھی بلے باز آسٹریلوی بولنگ کے سامنے کھل کر نہ کھیل سکا۔ سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں پر صرف 93 رنز بنا سکی۔
آسٹریلیا کی جانب سے میگن شٹ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سوفی مولینو کو دو وکٹ ملے۔ ایشلے گارڈنر اور جارجیا ویرہم نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist