• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آسٹریلیائی کرکٹ ایوارڈز: اینابیل سدرلینڈ نے مسلسل دوسری بار ‘بیلنڈا کلارک ایوارڈ جیت لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2026
0 0
A A
آسٹریلیائی کرکٹ ایوارڈز: اینابیل سدرلینڈ نے مسلسل دوسری بار ‘بیلنڈا کلارک ایوارڈ جیت لیا
Share on FacebookShare on Twitter

ملبورن،(یواین آئی ) آسٹریلیا کی مایہ ناز آل راؤنڈر اینابیل سدرلینڈ کو مسلسل دوسرے سال ‘بیلنڈا کلارک ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز آسٹریلیا میں کسی بھی خاتون کرکٹر کو دیا جانے والا سب سے بڑا سالانہ اعزاز ہے۔ سدرلینڈ نے 77 ووٹ حاصل کر کے بیتھ مونی (74 ووٹ) کو ایک قریبی مقابلے کے بعد پیچھے چھوڑ دیا۔اینابیل سدرلینڈ کے لیے یہ سال بہترین ثابت ہوا۔ انہوں نے تمام فارمیٹس میں مجموعی طور پر 15.63 کی اوسط سے 27 وکٹیں حاصل کیں اور 41.66 کی اوسط سے 250 رنز بنائے۔ ایوارڈ جیتنے کے بعد سدرلینڈ کا کہنا تھا”یہ میرے لیے ایک سرپرائز تھا، لیکن بیلنڈا کلارک جیسی لیجنڈ کے نام سے منسوب ایوارڈ جیتنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ میرا مقصد ہمیشہ ٹیم کی کامیابی میں اپنا حصہ ڈالنا ہوتا ہے۔ اب ہماری تمام تر توجہ ہندوستان کے خلاف شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز پر ہے۔اینابیل سدرلینڈ کو ان کی مستقل مزاجی پر 2026 کی بہترین ون ڈے کھلاڑی قرار دیا گیا۔ٹ اسٹار بلے باز بیتھ مونی کو بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا۔ الانا کنگ 56 ووٹوں کے ساتھ بیلنڈا کلارک ایوارڈ کی دوڑ میں تیسرے نمبر پر رہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایشین بیڈمنٹن چیمپئن شپ: آیوش شیٹی کا بڑا دھماکہ، عالمی نمبر 4 جوناتھن کرسٹی کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی

    ایشین بیڈمنٹن چیمپئن شپ: آیوش شیٹی کا بڑا دھماکہ، عالمی نمبر 4 جوناتھن کرسٹی کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی

    اپریل 11, 2026
    ایشین باکسنگ میں ہندوستان کا ڈنکا: وشوناتھ کے گولڈن پنچ سے ہندوستان نے جیتے 5 طلائی تمغے

    ایشین باکسنگ میں ہندوستان کا ڈنکا: وشوناتھ کے گولڈن پنچ سے ہندوستان نے جیتے 5 طلائی تمغے

    اپریل 11, 2026
    کھلین جوشی نے میدان مار لیا: چار شاٹس کی فیصلہ کن برتری کے ساتھ آندھرا اوپن کے فاتح بن گئے

    کھلین جوشی نے میدان مار لیا: چار شاٹس کی فیصلہ کن برتری کے ساتھ آندھرا اوپن کے فاتح بن گئے

    اپریل 11, 2026
    ملک میںپھر یکساں شہری قانون کی گونج :مولانا محمدجمال الدین رشادی

    ملک میںپھر یکساں شہری قانون کی گونج :مولانا محمدجمال الدین رشادی

    اپریل 11, 2026
    ایشین بیڈمنٹن چیمپئن شپ: آیوش شیٹی کا بڑا دھماکہ، عالمی نمبر 4 جوناتھن کرسٹی کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی

    ایشین بیڈمنٹن چیمپئن شپ: آیوش شیٹی کا بڑا دھماکہ، عالمی نمبر 4 جوناتھن کرسٹی کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی

    اپریل 11, 2026
    ایشین باکسنگ میں ہندوستان کا ڈنکا: وشوناتھ کے گولڈن پنچ سے ہندوستان نے جیتے 5 طلائی تمغے

    ایشین باکسنگ میں ہندوستان کا ڈنکا: وشوناتھ کے گولڈن پنچ سے ہندوستان نے جیتے 5 طلائی تمغے

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist