• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آسٹریلین اوپن 2026: ترکیہ کی زینب سونمیز کی تاریخی پیش قدمی، تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2026
0 0
A A
آسٹریلین اوپن 2026: ترکیہ کی زینب سونمیز کی تاریخی پیش قدمی، تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

ملبورن، (یواین آئی )ترکیہ کی نوجوان ٹینس اسٹار زینب سونمیز نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ انہوں نے دوسرے راؤنڈ کے یکطرفہ مقابلے میں ہنگری کی اینا بونڈار کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر چھ ماہ کے دوران دوسری بار کسی گرینڈ سلیم کے تیسرے مرحلے میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ملبورن پارک کے کورٹ نمبر 7 پر کھیلے گئے اس میچ میں دنیا کی 112ویں نمبر کی کھلاڑی زینب سونمیز نے بہترین کھیل پیش کیا۔ انہوں نے محض 90 منٹ میں 6-2، 6-4 سے کامیابی سمیٹ کر شائقین کے دل جیت لیے۔زینب، جنہوں نے اپنے پہلے میچ میں 11ویں سیڈ ایکٹرینا الیگزینڈرووا کو ہرا کر سب کو حیران کر دیا تھا، اب ملبورن میں تیسرے راؤنڈ تک پہنچنے والی اپنے ملک کی پہلی خاتون کھلاڑی بھی بن گئی ہیں۔میچ کے دوران میدان ترک پرچموں سے بھرا ہوا تھا اور شائقین کے فلک شگاف نعروں نے زینب کا حوصلہ بڑھایا۔ زینب نے میچ کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا”مجھے ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے میں اپنے گھر (ترکیہ) میں کھیل رہی ہوں۔ شروع میں تھوڑی گھبرائی ہوئی تھی لیکن ترک عوام کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر میرا اعتماد بحال ہو گیا۔ شائقین اتنے پرجوش تھے کہ مجھے اپنے خیالات تک سنائی نہیں دے رہے تھے۔”انہوں نے مزید کہا کہ وہ جانتی ہیں کہ ترکیہ میں لوگ صبح 3 بجے جاگ کر ان کا میچ دیکھ رہے ہیں، جو ان کے لیے ایک بڑی تحریک ہے۔زینب سونمیز نے نہ صرف اپنے کھیل بلکہ اپنے اخلاق سے بھی سب کو متاثر کیا۔ اتوار کو کھیلے گئے ایک میچ کے دوران جب ملبورن کی شدید گرمی کی وجہ سے ایک ‘بال گرل بے ہوش ہو گئی تھی، تو زینب نے فوری طور پر اس کی مدد کر کے سب کے دل جیت لیے تھے۔تیسرے راؤنڈ میں زینب سونمیز کا مقابلہ قازقستان کی یولیا پوتنسیوا سے ہوگا، جو عالمی رینکنگ میں 94ویں نمبر پر ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جس فارم میں زینب اس وقت ہیں، وہ ٹورنامنٹ میں مزید بڑے اپ سیٹ کر سکتی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist