• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

ہائی کورٹ کے فیصلے کاانتظار!معاملہ معلق باوجوداس کے ضمنی چناؤکی تاریخ کااعلان

صدّام حسین فیضی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 13, 2023
0 0
A A
ہائی کورٹ کے فیصلے کاانتظار!معاملہ معلق باوجوداس کے ضمنی چناؤکی تاریخ کااعلان
Share on FacebookShare on Twitter

رام پور، محمداعظم خاںسابق منسٹرکے بیٹے عبداللہ اعظم کی اسمبلی رکنیت کولیکرایک بڑافیصلہ الہٰ آباد ہائی کورٹ میںمعلق ہے۔ہائی کورٹ نے مقامی عدالت سے قصوروارقراردئے گئے عبداللہ اعظم کے معاملے میںسنوائی کافیصلہ محفوظ کررکھاہے۔سبھی کواس فیصلے کاشدّت سے انتظارہے۔ان کے وکیل نے سزا پر روک لگانے کا مطالبہ کیاہے ۔ہاںاگر ہائی کورٹ سزا پر روک لگاتی ہے تو سوار اسمبلی سیٹ سے منسوخ کئے گئے عبداللہ کی اسمبلی رکنیت واپس آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ سوار سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے بھی بچا جا سکتا ہے۔یہ فیصلہ کورٹ میںمعلق ہے باوجوداس کے بدھ کی صبح ایک بارپھر سوارٹانڈہ کی سیٹ پرضمنی چناؤکرانے کے تحریری احکامات سوشل میڈیاپرگشت کرنے لگے جوتشویش کاموضوع بنے۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسرہیم سنگھ کے دستخطوںسے جاری حکم نامے میںبتایاگیاہے کہ آج13 اپریل کو ضمنی الیکشن کا نوٹفکیشن جاری کیاجارہاہے۔20اپریل سے پرچہ نامزدگی ، 21کو کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ،24اپریل کو واپسی،10مئی کو ووٹنگ اور 13مئی کونتائج کااعلان کیاجائے گا۔ سوال یہ ہے جب ابھی تک معاملہ ہائی کورٹ میںزیرغورہے توکس بیس پر یہ حکم نامہ مقامی طورپرجاری کیاگیاہے۔بتا دیں کہ فرضی سرٹیفکیٹ کیس میں رام پور کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے عبداللہ اعظم خان کو دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اس سزا کے اعلان کے بعد عبداللہ اپنی اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ سوارمیں بھی ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ادھر عبداللہ کی جانب سے ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت بھی مکمل ہو گئی ہے ۔ پیر کو یوپی حکومت نے درخواست پر الہ آباد ہائی کورٹ میں اپنا جواب داخل کیا۔ ساتھ ہی عبداللہ کی جانب سے یہ دلیل دی گئی ہے کہ چھج لیٹ مرادآبادواقعہ جس میںان کو سزاسنائی گئی ہے اس وقت وہ نابالغ تھے۔ ہائی کورٹ میں عبداللہ اعظم کی جانب سے ایڈووکیٹ عمران اللہ اور ایڈووکیٹ خالدعدالت میں اس معاملے کولیکرپیش ہوئے تھے۔ جسٹس راجیو گپتا کی سنگل بنچ نے اب اس معاملے کی سماعت مکمل کر لی ہے اور فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ایسے میں اگر عدالت کا فیصلہ عبداللہ اعظم کے حق میں آتا ہے اور ہائی کورٹ سزا پر روک لگاتی ہے تو عبداللہ کو بڑی راحت مل سکتی ہے۔ سزا پر روک لگانے کے فیصلے سے عبداللہ اعظم کی منسوخ شدہ اسمبلی رکنیت بھی بحال ہو سکتی ہے اور سوار میں ضمنی انتخاب بھی ملتوی ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist