• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہیٹ اسپیچ کیس میں اعظم خان قصوروار، 2سال کی سزائے قید

سماج وادی پارٹی کے لیڈ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے دوران شہزاد نگر تھانہ حلقہ کے دھمورا میں ہیٹ اسپیچ دینے کا الزام لگا تھا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 15, 2023
0 0
A A
ہیٹ اسپیچ کیس میں اعظم خان قصوروار، 2سال کی سزائے قید
Share on FacebookShare on Twitter

رامپور:سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب رامپور کورٹ نے انھیں ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے دوران شہزاد نگر تھانہ حلقہ کے دھمورا میں ہیٹ اسپیچ دینے کا الزام لگا تھا جس کے خلاف 8 اپریل کو کیس درج کیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ اعظم خان نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اُس وقت کے رامپور ضلع انتخابی افسر اور انتخابی کمیشن کو نشانہ بناتے ہوئے اشتعال انگیز تقریر کی تھی۔ اے ڈی او پنچایت انل کمار نے شہزاد نگر تھانہ میں اس تعلق سے مقدمہ درج کرایا تھا۔سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کو قصوروار قرار دیئے جانے کے بعد بی جے پی رکن اسمبلی آکاش سکسینہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’یہ تو ہونا ہی تھا۔ ہم نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے۔ مجھے یقین تھا کہ سچائی کی جیت ہوگی۔ اب اس فیصلے کے بعد اعظم خان کی زبان پر تالا لگے گا۔‘‘قابل ذکر ہے کہ اعظم خان پہلے بھی ہیٹ اسپیچ کے الزامات کا سامنا کر چکے ہیں۔ ان پر اپریل 2019 میں مِلک کوتوالی حلقہ کے کھت نگریا گاؤں میں عوامی جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ رامپور کے اُس وقت کے ایڈمنسٹریٹو افسروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کا کیس درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں انھیں تعزیرات ہند کی دفعات 153 اے، 505، اور عوامی نمائندہ ایکٹ 1951 کی دفعہ 125 کے تحت قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔عدالت نے تب اعظم خان کو 2 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کی وجہ سے انھیں گزشتہ سال اسمبلی کی رکنیت گنوانی پڑ گئی تھی۔ اس فیصلے کو اعظم خان نے چیلنج پیش کیا تھا۔ پھر ایڈیشنل ضلع اور سیشن جج امت ویر سنگھ نے اِس سال مئی میں فیصلہ سناتے ہوئے رامپور کی اسپیشل ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کے ذریعہ اکتوبر 2022 میں سنائے گئے حکم کو رد کر دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist