• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

خواتین سے متعلق اپنے ریمارکس پر بابا رام دیو نے مانگی معافی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 29, 2022
0 0
A A
خواتین سے متعلق اپنے ریمارکس پر بابا رام دیو نے مانگی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: یوگا گرو بابا رام دیو نے پیر کو مہاراشٹر میں ایک تقریب میں خواتین کے بارے میں اپنے مبینہ تبصرے پر افسوس کا اظہار کیا اور معافی مانگی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ خواتین کے بارے میں ان کے ریمارکس کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔گزشتہ ہفتے تھانے میں خواتین کیلئے پتنجلی گروپ کے مفت یوگا ٹریننگ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے تھانے کے رکن پارلیمنٹ وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے کے بیٹے مسٹر کانت شنڈے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کی اہلیہ امروتا فڑنویس اور دیگر اہم شخصیات کی موجودگی میں رام دیو نے کہا تھاکہ ’خواتین ساڑھیوں میں اچھی لگتی ہیں، وہ سلوار سوٹ میں اچھی لگتی ہیں، اور میری رائے میں وہ کچھ بھی نہیں پہن کر اچھی لگتی ہیں‘۔ان کے نازیبا ریمارکس نے ریاست میں ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔ اس کے علاوہ اسے اپنے اگلے پروگرام کیلئے بھی دھمکیاں دی گئیں۔مہاراشٹر اسٹیٹ کمیشن برائے خواتین (ایم ایس سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن روپالی چاکنکر کو وقت کے حد کے اندر جواب دیتے ہوئے کہاکہ انہوں نے ریاستی پینل کے کسی اصول کی خلاف ورزی نہیں کی ہے اور یہ کہ انہوں نے ہمیشہ تمام شعبوں میں خواتین کو عزت دی ہے ۔ اس کے ساتھ انہوں نے انہیں برابری دلانے کیلئے عالمی سطح پر مہم چلائی ہے ۔ایم ایس سی ڈبلیو کے صدر نے کہا کہ کمیشن کو اس کے نوٹس کا رام دیو کا جواب مل گیا ہے اور اگر مزید کوئی اعتراض یا شکایات ہیں تو کمیشن اس کی مکمل جانچ کرے گا اور گزشتہ ہفتے منعقدہ تقریب کی مکمل ویڈیو ریکارڈنگ بھی حاصل کرے گا۔بابا رام دیو نے کہاکہ ’میں نے حکومت کی مختلف پالیسیوں جیسے ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘کی حمایت کی ہے ، ان کی حوصلہ افزائی کی ہے اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے کئی تنظیموں کے ساتھ کام کیا ہے ۔ میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ میں نے کسی عورت کی بے عزتی نہیں کی اور نہ ہی میرا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ تھا‘۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    مارچ 1, 2026
    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مارچ 1, 2026
    بل کلنٹن سے 6 گھنٹے سے زائد بند کمرہ سماعت میں ایپسٹین فائلز سے متعلق سخت سوالات

    بل کلنٹن سے 6 گھنٹے سے زائد بند کمرہ سماعت میں ایپسٹین فائلز سے متعلق سخت سوالات

    مارچ 1, 2026
    کینیڈا نے تل ابیب سے عملے کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے ایران سے نکلنے کا انتباہ

    کینیڈا نے تل ابیب سے عملے کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے ایران سے نکلنے کا انتباہ

    مارچ 1, 2026
    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    مارچ 1, 2026
    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مارچ 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist