• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

بابارام دیو کی بدزبانی

(سید مجاہد حسین)

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 7, 2023
0 0
A A
بابارام دیو کی بدزبانی
Share on FacebookShare on Twitter

جسمانی یوگ اور مخصوص انداز میں سانس اندر لینے اور باہر نکالنے کے عمل میں ماہر بابا رام دیو اپنے ایک بےان سے پھر لوگوں کی پھٹکار اور عتاب کا نشانہ بن گئے ہیں ۔اس بار انہوںنے خواتین کے لباس پر نہیںبلکہ مسلمانوں کے مذہب ،قران ،اور ان کی نماز اور کردار پر کیچڑ اچھالی ہے،جس سے مسلمانوں میں سخت ناراضگی ہے ۔لوگ ان کی گرفتاری کا مطالبہ کررہے ہیں اور حکومت سے درخواست کررہے ہیں کہ وہ ایسے شخص کر جیل کیوں نہیں بھیج دیتی ہے۔لیکن حکومت اس سوال پر خاموشی سادھے ہوئے ہے ۔ بابار ارام دیو نے دو دن پہلے ایک سبھا میں اپنے بےان میں کہا ہے کہ ”مسلمان پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں اور پھر وہ جو چاہتے ہیں کرتے ہیں،جبکہ ہندو مذہب ایسا نہیں ہے‘ ‘انہوں نے دعویٰ کیا کہ مسلمانوں کے ان عقائد کا کوئی دوسرا ایجنڈا نہیں ہے۔ مسلمانوں پر اپنا حملہ جاری رکھتے ہوئے، اس نے کہا کہ وہ دہشت گرد یا مجرم بن جاتے ہیں اور پھر بھی نماز پڑھتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوںنے مسلمانوں کے ساتھ عیسائی مذہب پر بھی نشانہ لگاےااور عیسائی سماج پر بھی جم کر تنقیدیں کیں۔انہیں لگتا ہے کہ اپنے بےان پر انہیں بہت زےادہ فخر ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس سے انکی عصبےت اور فرقہ پرست سوچ اجاگر ہوگئی ہے ۔ در اصل ایسا لگتا ہے کہ بابا رام دیو چاہتے ہیں بے تکے بےان دے کر اور دیگر مذاہب پر انگلی اٹھا کر وہ سماج میں مزید مقبول ہو جائیں گے ،ان کو کوئی بڑا عہدہ مل جائے گا اور اپنے آقاؤں کی نظروں میں سرخرو ہونگے ،لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ اس سستی شہر ت اور ان کی غلیظ ذہنیت نے انہیں مزید نیچے گرا دےا ہے۔ان کا پتنجلی برانڈ کا لوگ بائیکاٹ کرنے لگے ہیں اور ان پر پہلے سے زےادہ تنقید اور لعنت ملامت کا سلسلہ زور پکڑ گےا ہے۔مانگ اٹھ رہی ہے کہ رام دیو کو جیل بھیجا جائے ان پر مقدمہ چلاےا جائے۔اندازہ نہیں ہوتا کہ بابا رام دیو ادوےات کی کمپنی چلانے کے ساتھ اتنی زہریلی،خطرناک اور ناپاک سوچ کے مالک ہونگے کہ جو ملک کو بانٹنے والی ہے اور سماج کو تقسیم کرنے والی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ اب یہ چلن عام ہوگےا ہے کہ جو بھی اور جس کا جو دل چاہتاہے اقلیتوں کے خلاف زہر اگل دیتا ہے اور حکومت اس کا کچھ نہیں بگاڑ پاتی! ۔بلکہ آفت ان کی آتی ہے جو انصاف کے لئے آواز اٹھائیں ،غداری کا لیبل ان پر لگتا ہے جو ملک کے مفاد کی بات کریں ،تعلیم کی بات کریں اور ملک کو جوڑنے کی بات کریں۔ جیل میں وہ لوگ ڈالے جاتے ہیں جو جمہوری طریقہ سے آواز بلند کریں ،حکومت کو قلم کے ذریعہ آئینہ دکھائیں ،سچ کو سامنے لانے کے لئے ااور انصاف کی بات کرنے کے لئے آگے قدم بڑھائیں، گلا انکا گھونٹا جاتاہے جو اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں اور اپنے مذہب کو بچانے کےلئے آواز بلند کریں۔یہ سراسر ناانصافی ہی ہے ۔ بابار ام دیو کے جرم کے خلاف آوازیں یوں ہی نہیں اٹھ رہیں ہیںبلکہ اس میں انصاف اور حق کی دہائی بھی چھپی ہوئی ہے ۔اس لئے حکومت ان کے خلاف سخت ایکشن لے ۔جس طرح سے صدیق کپن،صفورہ زرگر،شرجیل امام جیسے لوگوںکے خلاف بے چوں و چرا کارروائی کی گئی۔بابارام دیو کا بےان سماج میں نفرت پھیلانے اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والا ہے ۔انہیں یہ حق کیسے پہنچتا ہے کہ وہ مذہب اسلام پر انگلی اٹھائیںاور اس پر فضول کی تنقید کریں۔اسلام مذہب نا تو دہشت گردی کی تعلیم دیتا ہے نا ہی دوسرے مذہب کو برا بھلا کھنے کی تعلیم دیتا ہے ۔بیمار ذہن والوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے اور یہ سوچنا چاہئے کہ کیا وہ سبھاؤں کو دوسرے مذہب پر کیچڑ اچھالنے کےلئے استعمال تو نہیں کرر ہے۔جبکہ ایسی سبھاؤں میں ہندو مذہب کی تبلیغ کرنے کی بات ہوتی ہے اور اسی کی تعلیمات کو عام کیا جاتا ہے۔لیکن بابا رام دیو نے اس کا غلط استعمال کر رہے ہیں اور سماج کے فرقوں میں زہر پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حکومت اس طرح کے جلسوں پر روک لگانے سے کیوںکترارہی ہے، یہ سوال اب اٹھنے لگا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist