• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بجرنگ دل یہ سمجھنے لگا ہے کہ پولیس ان کی نوکر ہے : دگ وجے سنگھ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2023
0 0
A A
بجرنگ دل یہ سمجھنے لگا ہے کہ پولیس ان کی نوکر ہے : دگ وجے سنگھ
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال، 16 جون: مدھیہ پردیش کے اندور میں مبینہ بجرنگ دل کارکنوں پر پولیس کے ذریعہ لاٹھی چارج کے واقعہ کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے کہا کہ بجرنگ دل تو یہ سمجھتا ہے کہ پولیس اس کی نوکر ہے ۔

درحقیقت اندور کے پلاسیہ علاقے میں کل دیر شام پولس انتظامیہ کی کارروائی کے احتجاج میں بجرنگ دل کے سینکڑوں کارکن جمع ہوگئے تھے ۔ اسی وجہ سے پلاسیہ چوراہے پر چکہ جام کی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔ سینئر پولیس حکام ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور ان سے راستہ کھولنے کی درخواست کی۔ جب کارکنوں نے بات نہیں سنی تو پولیس اہلکاروں نے راستہ روکنے والوں کو زبردستی ہٹانا شروع کردیا۔ اس دوران پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا اور سڑک بلاک کرنے والوں کو منتشر کردیا۔
پولیس افسر دھرمیندر سنگھ بھدوریا نے کہا کہ کچھ لوگوں نے بغیر اطلاع کے احتجاج شروع کر دیا تھا اور انہوں نے اپنے مطالبات وغیرہ کے بارے میں تحریری طور پر کچھ نہیں دیا ہے ۔ پہلے انہیں سمجھایا گیا اور نہ ماننے کی صورت پر انہیں معمولی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے وہاں سے ہٹا دیا گیا۔ اس دوران کچھ پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔ دریں اثنا، پولیس ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کارکن کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف بہت سے لوگ پالسیہ پولس اسٹیشن میں جمع ہوئے تھے ۔ جس کی وجہ سے جام کی صورتحال پیدا ہوگئی اور پولیس نے مناسب کارروائی کی۔
سابق وزیر اعلیٰ مسٹر دگ وجئے سنگھ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ ایف آئی آر کس معاملے میں اور کس پر ہوئی ہے ، پولیس کو یہ بھی عام کرنا چاہئے ۔ بجرنگ دل یہ سمجھنے لگا ہے کہ پولیس ان کی نوکر ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    گوتم آڈانی کا استعفی : "اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا”

    اگست 8, 2025
    یمنی صدارتی کونسل کے رکن کا حوثیوں کے الشباب اور القاعدہ سے تعاون پر انتباہ !

    یمنی صدارتی کونسل کے رکن کا حوثیوں کے الشباب اور القاعدہ سے تعاون پر انتباہ !

    اگست 8, 2025
    سعودی عرب کی جانب سے شام کو 87 ہزار سے زائد طبی خدمات کی فراہمی

    سعودی عرب کی جانب سے شام کو 87 ہزار سے زائد طبی خدمات کی فراہمی

    اگست 8, 2025
    20 سال قید کے بعد سعودی شہری حمیدان الترکی امریکہ سے ریاض پہنچ گئے

    20 سال قید کے بعد سعودی شہری حمیدان الترکی امریکہ سے ریاض پہنچ گئے

    اگست 8, 2025

    گوتم آڈانی کا استعفی : "اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا”

    اگست 8, 2025
    یمنی صدارتی کونسل کے رکن کا حوثیوں کے الشباب اور القاعدہ سے تعاون پر انتباہ !

    یمنی صدارتی کونسل کے رکن کا حوثیوں کے الشباب اور القاعدہ سے تعاون پر انتباہ !

    اگست 8, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist