• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی: لکھنؤ کی دکانوں پر انتظامیہ کا چھاپہ، امیتابھ ٹھاکر کی اقلیتی کمیشن سے شکایت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 21, 2023
0 0
A A
حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی: لکھنؤ کی دکانوں پر انتظامیہ کا چھاپہ، امیتابھ ٹھاکر کی اقلیتی کمیشن سے شکایت
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: 21نومبر /سماج نیوز سروس۔لکھنؤ میں یوگی حکومت کی جانب سے مصدقہ حلال مصنوعات پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد ایف ایس ڈی اے (فوڈ سیفٹی اینڈ ایڈمنسٹریشن) حرکت میں آ گئی اور راجدھانی لکھنؤ کے کئی علاقوں میں واقع دکانوں اور ملٹی اسٹورز پر چھاپہ ماری کی۔ دریں اثنا، سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر نے یوگی حکومت کے اس حکم کے خلاف اقلیتی کمیشن میں شکایت پیش کی ہے۔خیال رہے کہ حلال مصنوعات بشمول ڈیری، ملبوسات اور ادویات کی تقسیم کاری اور فروخت پر یہ کہہ کر پابندی لگا دی ہے کہ یہ غیر قانونی ہے۔ ریاستی حکومت کے ایک نوٹیفکیشن میں ہفتہ کو کہا گیا کہ بیکری کی اشیا، چینی، خوردنی تیل اور دیگر مصنوعات کی تقسیم کاری اور فروخت پر پابندی عائد کر دی جائے گی جن پر تیار کنندہ کمپنیوں نے ‘حلال مصدقہ’ کا لیبل لگایا ہوا ہوگا۔

ایف ایس ڈی اے کے اسسٹنٹ کمشنر ایس پی سنگھ نے بتایا کہ لکھنؤ کے مختلف علاقوں میں دوپہر 12 بجے سے چھاپے مارے گئے، جو شام 4 بجے تک جاری رہے۔ اس دوران گومتی نگر، علی گنج، حضرت گنج، نڑھی اور وکاس نگر میں چھاپے مارے گئے۔ گومتی نگر کے اسپینسر فن مال، برنوال جنرل اسٹور، اپنا میگا مارٹ، دی نیو ریٹیل شاپ اور علی گنج کے پپو اسٹور سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ تحقیقاتی ٹیم نے اسٹور آپریٹرز کو ہدایت بھی کی کہ وہ حلال مصدقہ مصنوعات فروخت نہ کریں۔

دریں اثنا، جمعیۃ علما ہند حلال ٹرسٹ کے سی ای او نیاز اے فاروقی نے اس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ حلال ٹرسٹ کا سرٹیفکیٹ قواعد کے مطابق دیا جاتا ہے اور صرف ایکسپورٹ کے لیے ہے۔ بیرون ملک خاص طور پر مسلم ممالک کو مصنوعات برآمد کرنے والی کمپنیاں سرٹیفکیٹ حاصل کرتی ہیں۔ ملائیشیا کو چینی برآمد کرنے والی شوگر ملیں بھی حلال سرٹیفکیٹ حاصل کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہم اس معاملے کو عدالت میں لے کر جائیں گے۔’

سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر نے یوپی میں حلال سرٹیفکیشن پر پابندی لگائے جانے کے خلاف قومی اقلیتی کمیشن سے شکایت کی ہے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ ریاستی حکومت کا حکم بادی النظر قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ یہ درست ہے کہ کھانے پینے کی اشیا، ادویات، طبی سامان اور کاسمیٹکس سے متعلق قانون میں الگ سے حلال سرٹیفکیشن کا کوئی بندوبست نہیں ہے لیکن، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر کوئی شخص حلال سرٹیفکیشن لکھتا ہے یا لگاتا ہے تو اس کے خلاف غیر قانونی کام کرنے پر ایف آئی آر درج کی جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی  سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    مارچ 18, 2026
    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    مارچ 18, 2026
    گھر میں اجتماعی ’پوجا‘کرنے سے روکا جاسکتا ہے ؟

    گھر میں اجتماعی ’پوجا‘کرنے سے روکا جاسکتا ہے ؟

    مارچ 18, 2026
    ایران میں جاسوسی کے الزام میں سینکڑوں افراد گرفتار

    ایران میں جاسوسی کے الزام میں سینکڑوں افراد گرفتار

    مارچ 18, 2026
    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی  سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    مارچ 18, 2026
    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist