• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بشار الاسد کی رشتہ دار خواتین لبنان چھوڑنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار: حکام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 28, 2024
0 0
A A
بشار الاسد کی رشتہ دار خواتین لبنان چھوڑنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار: حکام
Share on FacebookShare on Twitter

لبنان :لبنان کے عدالتی اور سکیورٹی حکام نے بتایا کہ معزول شامی صدر بشار الاسد کے ایک کزن کی اہلیہ اور بیٹی کو جمعہ کو بیروت ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا جب وہ مبینہ طور پر جعلی پاسپورٹ کے ساتھ باہر جانے کی کوشش میں تھیں۔ اسد کے چچا ایک دن پہلے چلے گئے تھے۔
شام کے سابق نائب صدر رفعت اسد کے بیٹے اور بشار الاسد کے چچا دورید الاسد کی اہلیہ راشا خازم اور ان کی بیٹی شمس کو لبنان میں غیر قانونی طور پر سمگل کیا گیا تھا اور گرفتاری کے وقت وہ مصر جانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ یہ بات اس کیس سے واقف پانچ لبنانی اہلکاروں نے بتائیں۔ وہ لبنانی جنرل سکیورٹی کے زیرِ حراست ہیں۔ حکام نے کہا کہ رفعت اسد ایک دن پہلے اپنے اصلی پاسپورٹ پر باہر چلے گئے تھے اور انہیں نہیں روکا گیا۔
عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کی کیونکہ انہیں عوامی سطح پر اس کیس پر بات کرنے کا اختیار نہیں تھا۔
سوئس وفاقی استغاثہ نے مارچ میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں رفعت پر فردِ جرم عائد کی تھی جنہوں نے چار عشروں سے زائد عرصہ قبل مبینہ طور پر قتل اور تشدد کا حکم دیا۔
شام کے سابق حکمران بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کے بھائی رفعت الاسد نے توپ خانے کے اس یونٹ کی قیادت کی تھی جس نے حماہ شہر پر گولہ باری کی اور ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے۔ اس پر انہیں "حماہ کے قصاب” کا لقب ملا۔
اس سال کے شروع میں رفعت اسد پر سوئٹزرلینڈ میں حماہ کے حوالے سے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔
خیال ہے کہ اس مہینے کے شروع میں اسد کے زوال کی رات جب باغی افواج دمشق میں داخل ہوئیں تو دسیوں ہزار شامی غیر قانونی طور پر لبنان میں داخل ہو گئے۔
لبنان کے سکیورٹی اور عدالتی حکام نے بتایا کہ شامی فوج کے بدنام زمانہ فورتھ ڈویژن کے 20 سے زائد ارکان، ملٹری انٹیلی جنس افسران اور اسد کی سکیورٹی فورسز سے وابستہ دیگر افراد کو قبل ازیں لبنان میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ان میں سے بعض کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب انہوں نے اپنے ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش کی۔
لبنان کے پبلک پراسیکیوشن آفس کو بھی انٹرپول کا ایک نوٹس موصول ہوا ہے جس میں اسد کے دور میں شامی انٹیلی جنس کے سابق ڈائریکٹر جمیل الحسن کی گرفتاری کی درخواست کی گئی ہے۔ لبنان کے نگراں وزیرِ اعظم نجیب میقاتی نے پہلے رائٹرز کو بتایا تھا کہ لبنان انٹرپول کی جانب سے الحسن کی گرفتاری کی درخواست کے سلسلے میں تعاون کرے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist