• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

رام مندر تحریک کی وجہ سے سنیاسی ہوں:یوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2024
0 0
A A
رام مندر تحریک کی وجہ سے سنیاسی ہوں:یوگی
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ,(یواین آئی) رامندر کے پران پرتشٹھا تقریب کی کریڈٹ لینے کی کوشش کی اپوزیشن جماعتوں کے الزامات کو سرے سے خارج کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ رام مندر تحریک کی وجہ سے وہ سنیاسی ہیں اور مندر میں جو بھی سیوک بن کر آئے گا اس کا استقبال کیا جائے گا۔ایک ٹی وی چینل کے کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے یوگی نے کہا کہ ‘ ہم شری رام للا کے پران پرتشٹھا تقریب’ کی کریڈٹ نہیں لے رہے ہیں۔ ہم تو وہاں سیوک بن کر جارہے ہیں۔ مندر کا دعوت نامہ کانگریس، سماج وادی پارٹی سمیت سب کو ملا ہے ۔ انہیں رام مندر میں آنے سے کسی نے روکا نہیں ہے وہ رام کے سیوک بن کر آئیں جو رام کا سیوک بن کر آئے گا اس کا استقبال ہے ۔رام مندر تحریک سے ہم بہت پہلے جڑے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ رام مندر تحریک کی وجہ سے میں سنیاسی ہوں۔انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کے قابل احترام گرودیو رام مندر تحریک کے صف اول کے جنگجوؤں میں سے ایک تھے ۔ اس دور میں بھی اس تحریک کی قیادت ان کے ذہن میں تھی اور گورکھ پیٹھ ان کے ساتھ تھا۔ یہ تحریک ان کے گرو، آر ایس ایس اور وشو ہندو پریشد کی قیادت میں آگے بڑھی۔اب رام للا پرکٹ ہورہے ہیں، اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے ۔یوگی نے کہا’ہم مندر میں رام کے بھکت اور رام کے خادم کے طور پر موجود ہوں گے ۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم رام کاج میں شراکت دار بن گئے ہیں۔ جس کام کودرجنوں نسلیں نہ دیکھ سکیں وہ 500 سال بعد آیا ہے ۔ رام مندر کے لیے تین لاکھ سے زیادہ لوگ شہید ہوئے اور 76 سے زیادہ بار تنازعات ہوئے ۔ رام مندر تحریک سے وابستہ لوگ گورکھ پیٹھ آتے رہتے تھے ۔آج اس کے نتیجے میں رام مندر سب کے سامنے ہے ۔ میرے گرو اور دادا اس تحریک میں شامل تھے ۔ اب میں اس تاریخی لمحے کا گواہ بنوں گا، یہ میری خوش قسمتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر رام للا اور رام راجیہ کا تصور ثابت ہو رہا ہے ۔ رام مندر کا کام مشکل تھا۔ لیکن یہ پربھو کی پہلے سے کی ہوئی مہربانی ہے ۔ ہم سب اس مہم کا حصہ ہیں۔ اگر مرکز میں مودی حکومت نہ ہوتی تو اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا کام ناممکن ہوتا۔اب پورے ملک رام للا کو دیکھنے کو ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام سماج وادی پارٹی اور دیگر پارٹیوں کے کردار کو جانتے ہیں۔ یوگی نے کہا کہ اگر وہ وزیر اعلیٰ نہ ہوتے تب بھی وہ رام مندر تحریک سے جڑے ہوتے اور پچھلی سیٹ پر بیٹھنے میں فخر محسوس کرتے ۔ یہ کریڈٹ لینے کا وقت نہیں ہے ۔ رام تو’ پرم پتا پرمیشور’ ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    فروری 5, 2026
    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی  صوبے

    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی صوبے

    فروری 5, 2026
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist