• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 20, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

خود کو زندہ ثابت کرنے سے پہلے عدالت کی چوکھٹ پر توڑا دم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 17, 2022
0 0
A A
خود کو زندہ ثابت کرنے سے پہلے عدالت کی چوکھٹ پر توڑا دم
Share on FacebookShare on Twitter

اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے ایک عمر رسیدہ بزرگ نے خود کو زندہ ثابت کرنے کیلئے در در کی ٹھوکریں کھاتے ہوئے بدھ کو دھن گھٹا تحصیل احاطے میں عدالتی نظام پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے دم توڑ دیا۔دھن گھٹا تحصیل احاطے میں واقعہ چک بندی افسر کے عدالت میں تقریبا 80سال کے بزرگ چھ سال سے ریونیو دستاویزات میں خود کو زندہ ثابت کرنے کے معاملے کی پیروی کررہے تھے ۔ اسی سلسلے میں وہ آج بھی عدالت گئے تھے جہاں دوپہر میں انہوں نے عدالت کے برآمدے میں دم توڑدیا۔ذرائع سے موصول اطلاع کے مطابق دھن گھٹا تحصیل علاقے کے بلاک ہیسن بازار کے گرام کوڑرا باشندہ پھیرائی کی موت 2016میں ہوگئی تھی لیکن ریونیو کے دستاویزات میں پھرئی کی جگہ ان کے بھائی کھیلائی کو مردہ قرار دے دیا گیا اور اس کی ملکیت بھتیجوں کے نام درج ہوگئی۔ کھیلائی کو جب اس کی جانکاری ہوئی تو اس نے خود کوزندہ ثابت کرنے کیلئے کورٹ کچہری کا چکر لگانا شروع کردیا۔چھ سال گذر جانے کے بعد بھی اسے کسی حاکم سے انصاف نہیں ملا۔ چونکہ متوفی کے گاؤں میں چکبندی عمل جاری ہے اس لئے اس کا مقدمہ سی او چکبندی دھن گھٹا(دوئم) کی عدالت میں چل رہا تھا جس کی بدھ کو بھی سی او چکبندی عدالت میں پشی تھی لیکن وہ اپنی پیری کرتے اور یہ ثابت کرتے کہ وہ ابھی زندہ اس سے پہلے زندگی کی جنگ ہار گئے اور عدالت کے احاطے میں ہی آخری سانس لی۔ اس واقعہ نے سبھی کو حیران کردیا۔ تحصیل دفتر پر لوگوں کی بھاری بھیڑ جمع ہوگئی۔موقع پر پہنچے تحصیل دار رتریش ترپاٹھی نے اہل خانہ کو اطلاع دی اور ان سے جانکاری حاصل کی۔ اس ضمن میں انچار ج انسپکٹر تھانہ دھن گھٹا سے جانکاری حاصل کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ ابھی انہیں اس ضمن میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist