• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امریکی وزیرخارجہ کے دورے سے قبل عرب ممالک کا قاہرہ میں اجلاس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 22, 2024
0 0
A A
امریکی وزیرخارجہ کے دورے سے قبل عرب ممالک کا قاہرہ میں اجلاس
Share on FacebookShare on Twitter

مصر:آج جمعرات کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصر سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس ہو رہا ہے جس میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری بھی شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس ایک ایسے موقعے پر ہو رہا ہے جب امریکی وزیر خارجہ انٹونلی بلنکن خطے کے دورے پر ہیں اور وہ قاہرہ کا بھی دورہ کریں گے۔
قاہرہ میں جمع ہونے والے پانچ عرب ممالک کے وزراء خارجہ اور ’پی ایل او‘ کے سکریٹری جنرل مریکی وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ بلنکن اپنے اتحادی اسرائیل کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کی کوششوں پر بات چیت کے لیے مشرق وسطیٰ کے اپنے چھٹے دورے پر کل بدھ کو سعودی عرب پہنچے تھے۔ بلنکن سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج قاہرہ کا دورہ کرنے والے ہیں جس کے بعد وہ جمعہ کو اسرائیل کا دورہ کریں گے۔
قاہرہ اجلاس کے موقعے پر چھ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ ایک جامع علاقائی امن منصوبے کے لیے ایک عرب وژن پر بات کریں گے۔باخبر فلسطینی ذریعے نے الشرق الاوسط کو بتایا کہ "یہ منصوبہ عرب امن اقدام پر مبنی ہے”۔ ذرائع کے مطابق نئی فلسطینی حکومت کی تشکیل جنگ کے خاتمے سے قبل فلسطینیوں کی اندرونی صورت حال کو ترتیب دینے پر مبنی وژن کا حصہ ہے،تاکہ اتھارٹی غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال سکے اور اس کے ساتھ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے عملی پیش رفت کی جا سکے۔بدھ کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ سے جدہ میں ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی اور اس کے اطراف میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
’ایس پی اے‘ کے مطابق ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن روکنے اور انسانی نقصانات روکنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ مشترکہ مفاد کی علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں پیش رفت کے علاوہ دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کے شعبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
العربیہ اور الحدث چینلز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ واشنگٹن حماس سے نمٹنے کے متبادل طریقوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "حماس کی وجہ سے فلسطینیوں کو بہت زیادہ مصائب کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان کا جانی نقصان ہوا ہے‘‘۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist