• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انڈر-19 ورلڈ کپ: بین میئس کی طوفانی سنچری، انگلینڈ کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف 404 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2026
0 0
A A
انڈر-19 ورلڈ کپ: بین میئس کی طوفانی سنچری، انگلینڈ کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف 404 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ
Share on FacebookShare on Twitter

ہرارے، (یواین آئی )بین میئس (191 رنز) اور جوزف مورس (81 رنز) کی دھواں دھار اننگز کی بدولت انگلینڈ نے بدھ کے روز انڈر-19 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز کا ہمالیہ جیسا اسکور کھڑا کر دیا ہے۔آج یہاں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا، لیکن انگلش بلے بازوں نے اس فیصلے کو غلط ثابت کر دیا۔ اگرچہ انگلینڈ کی شروعات مایوس کن تھی اور محض 12 کے مجموعی اسکور پر بین ڈکنز (5) کی صورت میں پہلی وکٹ گر گئی، لیکن اس کے بعد میدان میں رنوں کا طوفان آ گیا۔بین میئس اور جوزف مورس نے مل کر دوسری وکٹ کے لیے 188 رنز کی برق رفتار شراکت داری قائم کی۔ 25ویں اوور میں جوزف مورس سنچری کی جانب بڑھتے ہوئے 81 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، انہوں نے اپنی اننگز میں 5 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔ کپتان تھامس ریو نے 22 اور کالیب فالکنر نے 32 رنز کا تعاون دیا۔میچ کا اصل مرکز بین میئس رہے، جنہوں نے اسکاٹش بالرز کی لائن اور لینتھ بگاڑ دی۔ وہ اپنی ڈبل سنچری کے انتہائی قریب پہنچ کر 46ویں اوور میں 191 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ میئس نے محض 117 گیندوں کا سامنا کیا جس میں 18 چوکے اور 8 بلند و بالا چھکے شامل تھے۔انگلینڈ نے اننگز کے اختتام پر 404 رنز بنائے، جس میں فرحان احمد (15) اور سیبسٹین مورگن (25) ناٹ آؤٹ رہے۔اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جیک ووڈ ہاؤس سب سے کامیاب باؤلر رہے جنہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ فنلے جونز نے 2 اور میکس چیپلن نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist