• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسٹارمر اور کویت کے ولی عہد کے درمیان فون پر بات چیت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 4, 2026
0 0
A A
اسٹارمر اور کویت کے ولی عہد کے درمیان فون پر بات چیت
Share on FacebookShare on Twitter

لندن،  (یو این آئی) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے جمعہ کے روز کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے ساتھ فون پر گفتگو کی۔ اس دوران کویت میں برطانیہ کے "ریپڈ سینٹری” فضائی دفاعی نظام کی تعیناتی کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔برطانیہ کے وزیر اعظم کے دفتر ڈاؤننگ اسٹریٹ نے بتایا کہ مسٹر اسٹارمر نے کویتی آئل ریفائنری پر رات بھر ہونے والے ڈرون حملے کی مذمت کی۔ دونوں رہنما آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں پر مل کر کام کرنے پر بھی متفق ہوئے۔ڈاؤننگ اسٹریٹ کے ترجمان کے مطابق مسٹر اسٹارمر نے دہرایا کہ برطانیہ، کویت اور خلیج میں اپنے تمام اتحادیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔” انہوں نے کہا کہ یہ فضائی دفاعی نظام "خطے میں کویتی اور برطانوی عملے اور مفادات کا تحفظ کریں گے اور ساتھ ہی صورتحال کو وسیع جنگ میں تبدیل ہونے سے بھی روکیں گے۔آبنائے ہرمز کے مؤثر طور پر بند ہونے کے باعث عالمی سمندری نقل و حمل میں جاری خلل کے حوالے سے مسٹر اسٹارمر اور ولی عہد نے آبنائے کو دوبارہ کھولنے کے عملی منصوبے پر کل وزیر خارجہ کی جانب سے بلائی گئی میٹنگ کا خیرمقدم کیا۔”یہ پیش رفت برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی کے اس اعلان کے بعد سامنے آئی ہے، جس میں انہوں نے منگل کے روز بتایا تھا کہ حملوں کے خلاف کویت کے دفاع میں مدد کے لیے ریپڈ سینٹری” فضائی دفاعی میزائل نظام کویت پہنچ چکا ہے۔کویتی حکام نے بتایا کہ ایران کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے 35ویں دن ایک ایرانی حملے میں ایک بجلی اور ڈی سیلینیشن (نمکین پانی کو میٹھا بنانے والے) پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم نقصان کی حد ابھی واضح نہیں ہے کیونکہ خلیجی ممالک مسلسل شدید جوابی حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "کونا” کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ مینا الاحمدی آئل ریفائنری پر صبح سویرے ہونے والے ڈرون حملوں کے چند گھنٹوں بعد ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist