• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

تعلیمی اداروں میں بھید بھاؤ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 21, 2023
0 0
A A
تعلیمی اداروں میں بھید بھاؤ
Share on FacebookShare on Twitter
ذات کی بنیاد پر آج بھی ہندوستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں بھید بھاؤ برتا جا تا ہے ، جس کی وجہ سے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں سائنس او رتحقیق کے میدان میں دلت، آدی واسی، اور پس ماندہ طبقات کے طلبہ وطالبات کی تعداد کم ہو رہی ہے ، اس وقت کے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نے راجیہ سبھا کے معزز ارکان کو2021ء میں یہ اطلاع دی تھی ، ہندوستان کے معروف سائنسی ادارہ آئی آئی اس سی بنگلورو میں 2016سے 2020کے درمیان پی اچ ڈی میں داخلہ لینے والے اعداد وشمار کا تجزیہ کریں تو معلوم ہوگا کہ صرف اکیس فی صد امیدوار اس ٹی نو فی صد امیدوار اس سی اور آٹھ فی صد امیدوار او بی سی زمرہ سے کامیاب ہو پائے ، ملک کے سترہ آئی آئی ٹی میں کل پی ایچ ڈی کے خواہش مند طلبہ وطالبات میں بمشکل تمام7 ء 1فی صد اس ٹی، نو فی صد درج فہرست ذات، 27ء 4فی صد او بی سی زمرے سے آئے، یہی حال سائنسی تحقیقی اداروں میں دلت طلبہ وطالبات کا ہے۔ 2016میں جو اعداد وشمار محکمہ تعلیم نے جاری کیا تھا اس کے مطابق درجہ ایک سے بارہ تک درج فہرست ذات اور قبائل کے طلبہ وطالبات کی تعداد اوسط سے زیادہ تھی ، لیکن تعلیم چھوڑنے کی روایت کی وجہ سے وہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پچھڑتے چلے گیے، ملک میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے 3ء 24فی صد ہیں، جب کہ دلتوں میں یہ تعداد گھٹ کر صرف 1ء 9فی صد رہ گئی ہے۔
 اس صورت حال کی وجہ سے دلتوں میں مایوسی پائی جاتی ہے اور یہ مایوسی انہیں خود کشی پر آمادہ کر رہی ہے ، مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے گذشتہ سال پارلیامنٹ میں دیے گیے اپنے بیان میں کہا تھا کہ گذشتہ سات برسوں کے درمیان اعلیٰ تعلیمی ا داروں کے ایک سو بائیس طالب علم نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، ان میں زیادہ تر طلبہ دلت ، آدی باسی ، پس ماندہ طبقات اور مسلم سماج کے تھے ،2014سے 2022کے اعداد وشمار کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس درمیان تین آدی باسی، چوبیس دلت طلبہ ، اکتالیس او بی سی اور اقلیتی زمرہ کے تین طلبہ نے خود کشی کی۔
 ذات کی بنیاد پر یہ بھید بھاؤ اس قدر بڑھا ہوا ہے کہ بھاجپا ممبر پارلیامنٹ کریٹ پی سو لنکی کمیٹی کی رپورٹ جو 2019-20سے متعلق ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ اس بھید بھاو کی وجہ سے درج فہرست ذات اور قبائل کے طلبہ کو ایم بی بی اس(mbbs) میں بار بار فیل کر دیا جاتا ہے ، تدریسی خدمات سے متعلق ان کی درخواستوں پر بھی اس کے اثرات پڑتے ہیں، اور محفوظ زمرے کی نشستیں اسی بنیاد پر خالی چھوڑ دی جاتی ہیں کہ مناسب امیدوار اس عہدے کے لیے نہیں ملا، یہی وجہ ہے کہ چون(54) مرکزی یونیورسیٹیوں میں صرف ایک (1) وائس چانسلر درج فہرست ذات کا ہے، جب کہ مرکزی تعلیمی اداروں میں درج فہرست ذات اور قبائل کے لیے7ء  5، انوسوچت ذات کے لیے 15او بی سی کے لیے 27اور معذور افراد کے لیے 10فی صد سیٹیں محفوظ رکھی گئی ہیں، اس اعتبار سے چون (54)درج فہرست ذات اور قبائل سے ہونے چاہیے، لیکن فی الوقت ان کی تعداد صرف پندرہ ہے، انوسوچت ذاتی کے پروفیسروں کی تعداد 151ہونی چاہیے جبکہ ابھی ان کی تعداد صرف انہتر(69)ہے، حکومت کو چاہیے کہ آزادی کے نام پر منعقد ’’امرت مہوتسو "کے اس سال میں اس بھید بھاوکو ختم کرنے کا کام کرے تاکہ حکومت کیاس نعرہ سب کا ساتھ سب کا وکاس کی معنویت سامنے آسکے۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist