• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بھیشیک شرما کے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے تیزپانچ ہزاررن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2026
0 0
A A
بھیشیک شرما کے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے تیزپانچ ہزاررن
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
باگپور میں کھیلے گئے پانچ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز کے پہلے میچ میں ابھیشیک شرما نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے59 منٹ میں35 بالوں پر پانچ چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے84 رن بنائے۔ انکی اس شاندار اننگ کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ مے سب سے بڑا اسکور بنایا اور48 رن کی جیت اپنے نام کی۔
اپنی اس اننگ کے دوران25 سالہ اس بلے باز نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنے پانچ ہزار رن بھی مکمل کئے۔ وہ ایسا کرنے والے 131 ویں بلے باز بنے۔ انہوں نے2898 بالیں کھیلنے کے بعد پانچ ہزاررن کا ہندسہ پار کیا اور سب سے کم بالوں پر ایسا کرنے والے بلے باز بنے۔
بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے اپنا پہلا ٹونٹی ٹونٹی میچ دہلی ٖڈیر ڈیولس کی جانب سے رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف 12 مئی2018 کو کھیلا تھا ۔تب سے اب تک انہوں نے ہندوستان، ہندوستان اے، دہلی کیپٹلس ، پنجاب اور سن رائزرس حیدرآباد کی جانب سے جو169 ٹونٹی ٹونٹی میچ کھیلے ہیں انکی165 اننگوں میں33.34 کی اوسط اور172.48 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ آٹھ سنچریوں اور29 نصف سنچریوں کی مدد سے5002 رن بنائے تھے۔ وہ نو مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور148 رن ہے جو انہوں نے پنجاب کی جانب سے بنگال کے خلاف حیدرآباد میں30 نومبر2025 کو52بالوں پرآٹھ چوکوں اور16 چھکوں کی مد سے بنایا تھا۔ انکے سولہ چھکے وجے ہزارے ٹرافی میں ایک اننگ میں سب سے زیادہ ہیں۔ اس میچ میں پنجاب نے112 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔
بھیشیک شرما سے پہلے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے کم بالوں پر پانچ ہزار رن بنانے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے آندرے رسل کے پاس تھا جنہوں نے ایسا2942 بالیں کھیلنے کے بعد کیا تھا جس میچ میں انہوں نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنے پانچ ہزار رن مکمل کئے تھے اس میچ کے اختتام تک وہ302 میچوں کی253 اننگوں میں26.23 کی اوسط اور169.94 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دو سنچریوں اور17 نصف سنچریوں کی مدد سے5010 رن بنائے تھے۔ وہ13 مرتبہ صفر کا شکار ہوئے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور
آوٹ ہوئے بغیر 121 رن تھا جو انہوں نے پورٹ آف اسپین میں10 اگست2018 کو جمائیکا تالاواہس کی جانب سے ٹرینباگو کے خلاف49 بالوں پر چھ چوکوں اور تیرہ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں انکی ٹیم کو چار وکٹ سے جیت حاصل ہوئی تھی۔
آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے ٹم ڈیوڈ نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں بالوں کے اعتبار سے تیسرے سب سے تیز پانچ ہزار رن بنائے ہیں۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے اس کھلاڑی نے پانچ ہزار رن مکمل کرنے کیلئے3127 بالیں کھیلیں۔ جس میچ میں انہوں نے ایسا کیا تھا اس میچ کے اختتام تک 29 سالہ اس کھلاڑی نے جن260 میچوں میں شرکت کی انکی237 اننگوں میں 29.99 کی اوسط اور160.52 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ17 نصف سنچریوں کی مدد سے5039 رن بناے تھے۔ وہ دس مرتببہ اپنا کھاتہ کھولنے میں کامیاب نہیں رہے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکورآو ٹ ہوئے بغیر92 رن ہے جو انہوں نے سنگا پور کی جانب سے ملیشیا کے خلاف بنکاک میں3 مارچ2020 کو32 بالوں پر نو چوکوںاور سات چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں انکی ٹیم کو128 رن سے جیت ملی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist