• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کرکٹ کی دنیا میں بھوٹان کا دھماکہ: سونم یشے نے آٹھ وکٹیں لے کر عالمی ریکارڈ پاش پاش کر دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 30, 2025
0 0
A A
کرکٹ کی دنیا میں بھوٹان کا دھماکہ: سونم یشے نے آٹھ وکٹیں لے کر عالمی ریکارڈ پاش پاش کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

گیلیفُو (بھوٹان)، ( یو این آئی ) کرکٹ کے میدان سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ بھوٹان کے 22 سالہ نوجوان بائیں ہاتھ کے اسپنر سونم یشے نے ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ کا نیا باب رقم کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 8 وکٹیں حاصل کرنے کا منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں جنہوں نے مختصر ترین فارمیٹ کے ایک ہی میچ میں 8 شکار کیے۔میانمار کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں سونم یشے کسی قہر سے کم ثابت نہ ہوئے۔ انہوں نے اپنے مقررہ 4 اوورز میں صرف 7 رنز کے عوض 8 وکٹیں حاصل کر کے حریف ٹیم کے پرخچے اڑا دیے۔ بھوٹان کے 127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میانمار کی پوری ٹیم محض 45 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ سونم کی اس جادوئی بالنگ نے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ ریکارڈ بکس میں بھی اپنا نام سنہرے حروف سے درج کروا لیا۔سونم یشے سے قبل مردوں کی ٹی 20 کرکٹ میں صرف دو بولرز (ملائیشیا کے ادریس اور بحرین کے علی داؤد) سات وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دے سکے تھے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی کولن ایکرمین اور تسکین احمد جیسے نامور بولرز 7 وکٹوں سے آگے نہ بڑھ سکے تھے۔ سونم یشے نے ان تمام ریکارڈز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے وہ مقام حاصل کر لیا ہے جو اب تک ناممکن تصور کیا جاتا تھا۔خواتین کی کرکٹ میں انڈونیشیا کی روہمالیا نے 2024 میں منگولیا کے خلاف بغیر کوئی رن دیے 7 وکٹیں حاصل کی تھیں، جو کہ اب تک کا بہترین ریکارڈ تھا۔ تاہم، 8 وکٹوں کا ہندسہ اب تک کسی بھی سطح پر چھوا نہیں گیا تھا، جسے اب سونم یشے نے حقیقت کا روپ دے دیا ہے۔جولائی 2022 میں ملائیشیا کے خلاف اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے سونم یشے نے اب تک 34 میچوں میں 37 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ موجودہ سیریز میں ان کی فارم عروج پر ہے جہاں وہ چار میچوں میں 12 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں اور ابھی سیریز کا آخری معرکہ باقی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist