• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بی جے پی نے ’آپ ‘کے خلاف جوابی کارروائی کی

منہاج احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 24, 2023
0 0
A A
بی جے پی نے ’آپ ‘کے خلاف جوابی کارروائی کی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، راجدھانی میں عام آدمی پارٹی (آپ) اور بی جے پی کے درمیان ‘پوسٹر وار شروع ہو گئی ہے۔ پہلے شہر بھر میں وزیر اعظم مودی کے خلاف پوسٹر لگائے گئے اور اب دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ منڈی ہاؤ س کے قریب پوسٹر پر دہلی کے وزیر اعلیٰ کی تصویر ہے جس پر لکھا ہے ”اروند کیجریوال کو ہٹاؤ ، دہلی کو بچاؤ ۔“پی ایم مودی کے خلاف لگائے گئے پوسٹروں کے جواب میں بی جے پی نے جمعرات کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کے خلاف پوسٹر لگائے۔ پوسٹر پر بی جے پی لیڈر مجندر سنگھ سرسا کا نام سی ایم اروند کجریوال کے خلاف لکھا گیا ہے، جب کہ پی ایم مودی کے خلاف پوسٹر میں کسی کا نام نہیں لکھا گیا تھا۔ پوسٹر پر لکھا ہے ’اروند کجریوال کو ہٹاؤ ، دہلی بچاؤ ‘۔بی جے پی لیڈر منجندر سنگھ سرسا نے کجریوال کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا، ’عام آدمی پارٹی والوں، ہم نے کھلے عام نام دے کر پوسٹر نکالے ہیں، آپ کی طرح نہیں، جو چھپ چھپ کر ناموں کے پوسٹر نکالتے ہیں۔ ہم آپ کی طرح ڈرنے والے نہیں ہیں۔ اگر دہلی کو بچانا ہے تو اروند کجریوال کو اب دہلی سے نکل جانا ہوگا۔ وہ کرپشن کے خاتمے کے لیے آئے تھے، ان کے اپنے دو وزیر جیل میں ہیں۔سرسا نے کہا کہ اروند کجریوال کٹر بے ایمان اور رشوت خور ہیں۔ انہوں نے ہر چیز میں پیسہ لیا اور دھوکہ دہی کی۔ ایک آدمی جب جھوٹ بولتا ہے تو اپنا نام چھپاتا ہے، اسی لیے آپ نے بغیر نام کے پوسٹر جاری کیے، لیکن میں نے دہلی میں اپنے نام کے پوسٹر جاری کیے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم مودی کے خلاف جو پوسٹر لگائے گئے تھے لگانے والے کا نام نہیں تھا جبکہ کیجریوال کے خلاف لگائے گئے پوسٹر پر نیچے منجندر سنگھ سرسا کا نام لکھا گیا ہے۔پوسٹر میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو ’بے ایمان، رشوت خور اور تاناشاہ‘ بھی قرار دیا گیا ہے۔ قبل ازیں، منگل (21 مارچ) کو وزیر اعظم مودی کے خلاف ‘قابل اعتراض پوسٹر پورے دہلی شہر میں دیکھے گئے تھے۔ اس کے خلاف دہلی پولیس نے تقریباً 100 ایف آئی آرز درج کی ہیں اور 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔وزیر اعظم کے خلاف لگائے گئے ان پوسٹروں پر لکھا تھا ‘مودی ہٹاو-دیش بچاؤ ۔‘ دہلی پولیس نے عام آدمی پارٹی کے دفتر سے ایک وین بھی ضبط کی، جس میں اس طرح کے ہزاروں پوسٹر رکھے گئے تھے۔ ان پوسٹروں پر پرنٹنگ پریس کا کوئی نام نہیں تھا اور نہ ہی کوئی ایسی معلومات تھی جس سے یہ معلوم ہو سکے کہ یہ پوسٹرز کس نے چھاپے ہیں۔پولیس کی کارروائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیر اعظم مودی کو ‘عدم تحفظ کا شکار اور ‘خوف زدۃ قرار دیا، جبکہ پولیس نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے عام آدمی پارٹی کے ہیڈ کوارٹر سے نکلنے والی گاڑی سے 2000 سے زیادہ پوسٹر ضبط کئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ دہلی کے کئی حصوں میں دیواروں اور ستونوں پر ایسے پوسٹر چسپاں پائے گئے جن پر ‘مودی ہٹاو، دیش بچاؤ ‘ لکھا ہوا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist