• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کرناٹک میں بی جے پی کی شکست ،جمہوریت کی فتح ہے :زیڈ کے فیضان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2023
0 0
A A
کرناٹک میں بی جے پی کی شکست ،جمہوریت کی فتح ہے :زیڈ کے فیضان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی .: پیوپلس اویرنس فورم کے صدر اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ زیڈ کے فیضان نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے جمہوریت اور آئین ہند کی جیت سے تعبیر کیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس کی یہ جیت کسی ایک پارٹی کی جیت نہیں بلکہ فرقہ واریت کے خلاف سیکولرزم کی فتح اور فرقہ پرستوں کے منھ پر ایک زبردست طمانچہ ہے ۔ انھوں نے کہا کہ کرناٹک چناؤ کے نتائج مرکزی حکومت کے تابوت میں پہلی کیل ثابت ہو گی اور اب بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکاروں کے خلاف الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے جسکا اختتام 2024 کے لوک سبھا انتخابات پر ہو گا ۔‌ انھوں نے کہا کہ کرناٹک کے عوام قابلِ مبارکباد ہیں جنہوں نے مذہب اور ذات پات سے اوپر اٹھ کر حکومت اور پارٹی کی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ کیا اور بی جے پی کی فرقہ پرستی کی سیاست کو ناکام بنا دیا ۔ زیڈ کے فیضان نے کہا کہ کرناٹک کو جنوبی ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی ایک سیاسی لیبوریٹری کے طور پر مستحکم کرنا چاہتی تھی جس میں وہ مکمل طور سے ناکام ہوگئی اور اب کم از کم جنوبی ہندوستان سے بی جے پی کا سوپڑا صاف ہی رہے گا ۔ انھوں نے کہا کہ کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے جتنی مذہبی منافرت پھیلا سکتی تھی، پھیلایا اور منافرت کا ننگا ناچ ، ناچ سکتی تھی،ناچا، وہ عیاں ہے ۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس الکشن نے مودی کا بھرم بھی توڑ دیا اور جنوبی ہندوستان میں ایک مضبوط سیاسی پلیٹ فارم تیار کرنے کا جو خواب وزیر اعظم اور ان کی پارٹی نے دیکھا تھا،وہ چکنا چور ہو گیا ۔ وزیر اعظم نے چناؤ سے پہلے اور چناؤ کے دوران جس طریقے سے الکشن میں حصہ لیا، عوامی جلسے کیے، ریلیاں نکالیں اور روڈ شو کیے نیز کرناٹک کا چناؤ بھی انھیں کے نام پر لڑا گیا،اس تناظر میں اگر دیکھا جائے تو یہ براہ راست نریندر مودی کی فرقہ وارانہ سیاست کی زبردست شکست اور اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مسٹر مودی کا جادوءی بھرم اب ٹوٹ رہا ہے اور اس کے اثرات یقیناً 2024 کے عام انتخابات پر مرتب ہوں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist