• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی اسمبلی کو مسلسل دوسرے دن بم کی دھمکی سے انتظامیہ پریشان

ای میل میں وزیر اعظم، وزیر داخلہ، وزیر خارجہ، لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سندھو، وزیر اعلیٰ اور وزیر منجندر سنگھ سرساوغیرہ کے نام شامل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 26, 2026
0 0
A A
دہلی اسمبلی کو مسلسل دوسرے دن بم کی دھمکی سے انتظامیہ پریشان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،سماج نیوز سروس:دہلی اسمبلی کے خلاف مسلسل دوسرے دن بم دھماکے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اسپیکر کے او ایس ڈی کو یہ دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی۔ سیکورٹی اداروں نے معاملے کی سنجیدگی سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اسمبلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی والی ای میل کے بعد ڈاگ سکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے۔ اس سے پہلے منگل کو بجٹ پیش کرنے سے پہلے دہلی اسمبلی کو بم کی دھمکی کا ای میل موصول ہوا تھا۔ دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا کو منگل کو بم کی دھمکی کا ای میل موصول ہوا۔ ای میل میں اسمبلی کی عمارت اور ودھان سبھا دہلی میٹرو اسٹیشن کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔ ای میل میں وزیر اعظم، وزیر داخلہ، وزیر خارجہ، لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سندھو، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، اور وزیر منجندر سنگھ سرسا سمیت کئی سرکردہ سیاست دانوں کے نام شامل تھے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دہلی پولیس سمیت تمام ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر تفتیش کی۔ تفتیش میں کوئی مشکوک چیز سامنے نہیں آئی۔ یہ بات قابل غور ہے کہ وقتاً فوقتاً اسی طرح کی ای میلز موصول ہوتی رہی ہیں، جن میں مختلف اسکولوں، ممتاز اداروں اور اہم شخصیات کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ تاہم پولیس کو اپنی تحقیقات میں کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔گروگرام کے بالیاواس گاؤں میں پاتھ وے ورلڈ اسکول کو بدھ کو بم کی دھمکی کی کال موصول ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور اسکول کے احاطے کی مکمل تلاشی شروع کردی۔اسمبلی سپیکر کے او ایس اے ڈی کو یہ دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی۔ سیکورٹی اداروں نے معاملے کی سنجیدگی سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حفاظتی وجوہات کی بناء پر سکول انتظامیہ نے طلباء اور اساتذہ کو باہر نکالا اور عمارت کو خالی کرا لیا۔بم اسکواڈ، ڈاگ یونٹ کے ساتھ، پورے کیمپس، کلاس رومز، لائبریری اور دیگر علاقوں کی تلاشی لے رہا ہے۔ اس وقت کوئی مشکوک چیز نہیں ملی ہے۔ ڈی ایل ایف فیز 1 پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپکٹر منوج کمار نے بتایا کہ دھمکی کال کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ کال کا ذریعہ معلوم کرنے کے لیے سائبر سیل کو بھی فعال کر دیا گیا ہے۔یہ دھمکی آمیز ای میل دہلی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے تیسرے دن کے دوران پہنچا۔ کارروائی کے دوران ایم ایل اے دہلی اسمبلی کے رول 280 کے تحت اپنے حلقوں سے متعلق مسائل اٹھا رہے تھے۔ ای میل ملنے کے بعد دہلی پولیس کی ایک ٹیم اور ڈاگ اسکواڈ نے اسمبلی احاطے کی مکمل تلاشی لی۔ تاہم ابھی تک کوئی مشکوک چیز نہیں ملی ہے۔وجیندر گپتا کو ان کے ذاتی ای میل پر بم کی دھمکی کا پیغام ملا۔ اس واقعہ کے بعد دہلی پولیس اور تمام سیکورٹی ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    مارچ 28, 2026
    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں  بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مارچ 28, 2026
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist