نئی دہلی ،کتابیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی ،بھلے ہی کتابیں مشہور ہو رہی ہوں شائع کتاب کو پڑھنے کا مزاہی کچھ اور ہے عالمی کتاب میلہ میں موجود لٹریچر کا اتنی بڑی تعداد میں ایک جگہ جمع ہونا اپنے آپ خوشی ظاہر کرتی ہے جوہمیں مزید اسمارٹ اور تعلیم ےافتہ بھی بناتا ہے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کلدیپ یادو نے مزید کہا کہ تھیم کے مطابق ایک سیشن 1962 کی تاریخی جنگ کے بارے میں رکھا گیا جس میں تفصیل سے بتایا گےا کہ ہندی بولنے والوں کی تعداد اتنی ہیں کہ اسے ایک عالمی زبان بنایا جا سکتا ہے آپکو اپنی زبان میں بات کرنے پر فخر ہونا چاہئے اس طرح کے خیا لات انٹر نےنیشنل اسٹیج سے مختلف مصنف نے رکھے جبکہ بالمنڈپمیں آج کا دن اور بھی خاص رہا جہاں بچوں نے ڈرائنگ مقابلے میں حصہ لیتے ہو ئے مزے کئے ۔