• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

برازیل کی غزہ پراسرائیلی حملوں کی مذمت،’لامتناہی قتلِ عام‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 16, 2024
0 0
A A
برازیل کی غزہ پراسرائیلی حملوں کی مذمت،’لامتناہی قتلِ عام‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کی حکومت نے اتوار کے روز جنوبی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور دنیا پر زور دیا کہ وہ "اس لامتناہی قتلِ عام کے سامنے خاموش نہ رہیں۔”ایوانِ صدر سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا، "غزہ کی پٹی میں تازہ ترین بمباری ناقابلِ قبول ہے جس میں سینکڑوں بے گناہ لوگوں کی جانیں گئیں۔”غزہ کی پٹی کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ بحیرۂ روم کے ساحل پر اسرائیل کے نامزد کردہ "محفوظ زون” المواصی پر ہفتے کے روز ہونے والے حملے میں کم از کم 92 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہوئے۔سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا کہ علاقے کے شمال میں الشاطی پناہ گزین کیمپ میں ایک عارضی مسجد پر اسرائیلی حملے میں مزید 20 افراد مارے گئے۔سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اتوار کو غزہ کے ایک سکول میں پناہ لینے والے جنگ سے بے گھر 15 افراد ہلاک ہو گئے۔برازیل کے ایوانِ صدر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا، "یہ بات ہولناک ہے کہ وہ مسلسل فلسطینی عوام کو اجتماعی سزائیں دے رہے ہیں۔ گذشتہ سال سے مسلسل حملوں میں دسیوں ہزار افراد پہلے ہی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے کئی ‘انسانی ہمدردی کے حد بندی کردہ علاقوں’ میں ہلاک ہوئے جن کی حفاظت ہونی چاہیے تھی۔”ہم جمہوری دنیا کے سیاسی رہنما اس لامتناہی قتلِ عام کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے۔حماس نے اتوار کو غزہ میں ہونے والے بم دھماکوں کے تناظر میں جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔برازیل نے مئی میں غزہ تنازعے پر اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا تھا۔ اس سے قبل صدر کی طرف سے اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا تھا۔اسرائیل نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے برازیل کے رہنما کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا۔یاد رہے کہ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی جارحیت میں اب تک کم از کم 38,584 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر عام شہری، خواتین اور بچے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں کیوں ضروری ہے نتیش کمار کی قیادت ؟

    جولائی 1, 2025
    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    جولائی 1, 2025
    اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ جنگ کے اختتام کا عندیہ دیا

    اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ جنگ کے اختتام کا عندیہ دیا

    جولائی 1, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

    امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

    جولائی 1, 2025

    بہار میں کیوں ضروری ہے نتیش کمار کی قیادت ؟

    جولائی 1, 2025
    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    جولائی 1, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist