• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اکتوبر 17, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

برج بھوشن نے پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا

پیچھا کیا اور چھیڑ چھاڑ کی! دہلی پولیس کی چارج شیٹ چلایا جاسکتا ہے مقدمہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2023
0 0
A A
برج بھوشن نے پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: دہلی پولیس نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سبکدوش ہو چکے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ دائر کر دی ہے۔ انگریزی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ میں شائع خبر کے مطابق دہلی پولیس نے چارج شیٹ میں کہا ہے کہ برج بھوشن کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے، پیچھا کرنے اور چھیڑ چھاڑ کے جرائم کے لیے قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہے اور سزا پانے کے حقدار ہیں!انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق پولیس نے چارج شیٹ میں دفعہ 506 (مجرمانہ دھمکی)، 354 (عورت کی شائستگی کو مجروح کرنا)، 354 اے (جنسی طور پر ہراساں کرنا) اور 354 ڈی (پیچھا کرنا) کے تحت الزامات عائد کئے ہیں اور کہا ہے کہ ایک معاملے میں تو برج بھوشن شرن سنگھ کی جانب سے بار بار ہراسانی کی گئی ہے۔
ؔرپورٹ میں مزید کہا گیا کہ دہلی پولیس نے عدالت سے سنگھ اور گواہوں کو طلب کرنے کی درخواست کی ہے۔ چارج شیٹ کے مطابق پولیس نے 108 گواہوں سے بات کی، جن میں سے 15 نے پہلوانوں، کوچوں اور ریفریوں سمیت پہلوانوں کے الزامات کی تصدیق کی۔
رپورٹ کے مطابق برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ میں جن الزامات کا ذکر کیا گیا ہے ان میں سے ایک میں کہا گیا ’’میں ہوٹل کے ریستوراں میں رات کے کھانے کے لیے باہر گئی تھی۔ ملزم (سنگھ) نے مجھے اپنے کھانے کی میز پر بلایا۔ اپنا ہاتھ میری چھاتی پر رکھا، مجھے پکڑا اور پھر اپنا ہاتھ میرے پیٹ پر پھسلایا۔ بار بار 3-4 مرتبہ، ڈبلیو ایف آئی کے دفتر میں، اس نے میری اجازت کے بغیر مجھے میری ہتھیلی، گھٹنے، رانوں اور کندھوں پر نامناسب طریقے سے چھونا شروع کر دیا۔ اس نے میری چھاتی پر ہاتھ رکھا اور میری سانس کی جانچ کے بہانے اسے میرے پیٹ سے نیچے پھسلا دیا۔‘‘
دوسرے الزام میں کہا گیا ہے ’’میں چٹائی پر لیٹی ہوئی تھی تو میں اس وقت حیران رہ گئی جب ملزم نے میری اجازت کے بغیر میری ٹی شرٹ کھینچی، میری چھاتی پر ہاتھ رکھا اور میری سانس چیک کرنے کے بہانے اسے میرے پیٹ سے نیچے لے گیا۔ فیڈریشن آفس میں، مجھے ملزم کے کمرے میں بلایا گیا۔ میرے بھائی کو باہر رہنے کو کہا گیا، ملزم (سنگھ) نے دروازہ بند کر دیا، مجھے اپنی طرف کھینچ لیا اور زبردستی جنسی تعلق قائم کرنے کی کوشش کی۔‘‘
تیسرے الزام میں کہا گیا ہے کہ ’’اس نے مجھے اپنے والدین سے فون پر بات کرنے پر مجبور کیا۔ ملزم (سنگھ) نے مجھے اپنے بستر کی طرف بلایا، میری اجازت کے بغیر مجھے زبردستی گلے لگانے کی کوشش کی۔ اس نے مجھے سپلیمنٹس خریدنے کی پیشکش کر کے رشوت دینے کی کوشش کی تاکہ میں اس کے بدلے جنسی خواہشات پوری کر سکوں!‘‘
برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف اسی طرح کے الزامات پہلوانوں نے لگائے ہیں۔ دہلی پولیس نے برج بھوشن شرن سنگھ اور ونود تومر کے خلاف 15 جون کو چارج شیٹ داخل کی تھی۔ یہ معاملہ خواتین پہلوانوں کی شکایت پر درج کیا گیا تھا۔ سنگھ نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے ان 6 خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا، جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی نمائندگی کی ہے۔ ان کے ایک معاون نے کہا کہ ان کی بے گناہی عدلیہ میں ثابت ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ جرم ثابت ہونے پر برج بھوشن کو 3 سے 5 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist