• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

گرین لینڈ کی تلاش کیلئے گلوب خریدنے پر وزیراعظم جمہوریہ چیک کا سوشل میڈیا پر مذاق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2026
0 0
A A
گرین لینڈ کی تلاش کیلئے گلوب خریدنے پر وزیراعظم جمہوریہ چیک کا سوشل میڈیا پر مذاق
Share on FacebookShare on Twitter

پراگوئے، 23 جنوری (یو این آئی) جمہوریہ چیک کے وزیرِ اعظم آندرے چبابِش گرین لینڈ کی تلاش کے لیے مہنگا گلوب خرید کر گھر لے آئے۔ اس حوالے سے جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تو مذاق بن گئے۔
حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کے خودمختار خطے گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی دی ہے اس وقت سے یہ خطہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ٹرمپ کے اس مؤقف نے نیٹو میں بھی ہلچل مچا دی، جبکہ خود کو ٹرمپ نواز قرار دینے والے آندرے چبابِش کے لیے یہ معاملہ مزید مشکل بن گیا۔
آندرے چبابِش نے سیکڑوں ڈالر مالیت کا ایک گلوب خرید کر اس کی تفصیل سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد انٹرنیٹ پر طنز و مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
منگل کے روز آندرے چبابِش نے فیس بک پر جاری ایک ویڈیو میں مزید کہا کہ روایتی نقشے جغرافیائی حقائق کو مسخ کر کے پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا اس خوبصورت گلوب پر آپ گرین لینڈ کا حقیقی حجم امریکہ ٌاور یورپ کے مقابلے میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ایک صارف نے فرضی خبر کی میم شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ فراڈیوں نے ایک سادہ لوح پنشنر کو مہنگا گلوب فروخت کر دیا۔آندرے چبابِش کی جانب سے 2022 میں روسی جارحیت کا سامنا کرنے والے یوکرین کو فوجی امداد دینے سے انکار کے تناظر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیزیلزی نامی صارف نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ آندرے چبابِش کو یوکرین بھی دیکھ لینا چاہیے تاکہ وہ یہ جان سکیں کہ جنگ کتنی قریب ہے۔71 سالہ صنعتکار آندرے چبابِش ایک تین جماعتی اتحادی حکومت کی قیادت کر رہے ہیں، جس میں یوروسیپک اور انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں شامل ہیں۔ دسمبر میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے وہ خارجہ پالیسی کی باگ ڈور خود سنبھالنے پر زور دیتے رہے ہیں۔
، تاہم اس معاملے میں وہ دنیا کے سب سے بڑے جزیرے سے متعلق بیان پر تنقید کی زد میں آ گئے۔پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اندرے چبابِش نے کہا کہ میں نے یہ خوبصورت اور بڑا گلوب 15 ہزار کرونا (720 ڈالر) میں خریدا ہے تاکہ میں ٹھیک سے دیکھ سکوں کہ یہ گرین لینڈ آخر کہاں واقع ہے۔واضح رہے کہ عام گلوبز کی قیمت عموماً 1 ہزار کرونا تک ہوتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist