• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پرچۂ نامزدگی کیلئے آخری دن اُمیدواروں نے نکالی ریلی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 15, 2022
0 0
A A
پرچۂ نامزدگی کیلئے آخری دن اُمیدواروں نے نکالی ریلی
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی کے محتلف علاقوں میں میونسپل کارپوریشن الیکشن کے مد نظر انتخابی میدان میں اتر نے والوں نے ایس ڈی ایم آفس میں واقع ریٹرن آفسر کے سامنے پرچہ نامزدگی داخل کرکے اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔اس سے قبل مختلف جماعتوں کے امید واروں نے اپنے اپنے وارڈ میں بڑی دھوم دھام سے ریلی نکالی۔اس موقع پر ایس ڈی ایم آفس کے باہر انتظامیہ نے جگہ جگہ پولیس کا معقول انتظام کیا تھا اور لوگوں کو ایس ڈی ایم آفس کے باہر ہی روکا جارہا تھا صرف امید وار اور ان کے خصوصی حامیوں کو امید واروں کے ساتھ آئی ڈی کے ساتھ ایس ڈی ایم آفس کے اندر جانے کی اجازت تھی۔سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت سیلم پور وارڈ سے ا ٓپ امید وار نسیم بانو‘ کانگریس سے ممتاز بیگم ‘بی جے پی سے سیما شرما‘ایم آئی ایم سے حجن شبنم رئیس اوربطورآزاد امید وار کے طور پر سابق کونسلر حجن شکیلہ افضال اور یوسف انصاری نے اپنے اپنے پرچے نازدگی داخل کیے۔چوہان ہانگر واروڈ سے آپ امید وار موجودہ ممبر اسمبلی کی اہلیہ سابق کونسلر اسما رحمن ‘سابق ممبر اسمبلی کے صاحبزادے سابق کونسلر چوہدرھری زبیر احمد کی اہلیہ شگفتہ چودھری ‘بی جے پی سے صبا غازی نے سیلم پور ایس ڈی ایم آفس میں پرچہ نامزدگی داخل کیا۔گوتم پور وارڈ سے آپ امید وار انل جین‘ کانگریس سے ریاست ساحل‘ بی جے پی سے ستیہ شرما نے پرچہ نازد گی داخل کیا‘ موج پور وارڈ سے آپ امید وار نیرج کوشک کانگریس سے ونود شرما‘ بی جے پی سے انل گوڑ اوربطور آزاد ابر ار احمد نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔مصطفی آباد سے آپ امید وار ڈاکٹر نسرین‘ کانگریس سے سبیلہ بیگم ‘ ایم آئی ایم سے ڈاکٹر محمد انورکی اہلیہ جبکہ کانگر یس سے مسلسل دومرتبہ کی کونسلر پروین معروف کو کانگریس کا ٹکٹ نہ ملنے پر اس نے بطور آزاد پرچہ داخل کر کے سابق ممبر اسمبلی حسن احمد کو سبق سکھانے کا عزم کیا ہے‘ بی جے پی سے شبنم ملک نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔نہرو وہار وارڈ سے آپ امید وار پرویش چودھری‘کانگریس امید وار علیم انصاری اور بی جے پی سے ارون سنگھ بھاٹی نے پرچہ نامزدگی داخل کیاہے۔ برج پوری وارڈ سے آپ امید وار آفرین ناز‘کانگریس سے نازیہ خاتون‘ ایم آئی ایم سے ستارہ فخر الدین اور بی جے پی سے نرمل شرما ‘ دیال پور وارڈ سے آپ امید وارکمل گوڑ‘کانگریس سے تارہ سنگھ ‘بی جے پی سے پونت شرما نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ کراول نگرایسٹ سے آپ امید وار آشا بنسل‘ کانگریس سے دھرمیندر بھیااور بی جے پی سے ست پال سنگھ نے پرچہ نامزدگی داخل کیاجبکہ شری رام کالونی وارڈ سے آپ امید امید وار عامل ملک ‘ کانگریس سے ذوالفقار احمد اور بی جے پی سے پرمود جھا نے اپنے اپنے حامیوں کے ساتھ نند نگری ایس ڈی ایم آفس میں پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔بابر پور اسمبلی حلقہ کے تحت کبیر نگر سے آپ امید وار ساجد خان ‘ کانگریس سے حاجی ظریف اور بی جے پی سے ونود گپتا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔کردم پوری وارڈ سے آپ امید وار مکیش یادو‘کانگریس سے سنجے گوڑ اوربی جے پی سے مکیش بنسل نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔سبھاش محلہ وارڈ سے آپ امید وارریکھا تیاگی کانگریس سے نظارہ بیگم اور بی جے پی سے شریمتی منشیا پونیا نے پرچہ نامزدگی داخل کیاجبکہ گورکھ پارک وارڈ سے آپ امید وار پرینکا سکسینہ‘ کانگریس سے دیپک وششٹ کی اہلیہ ‘ ایم آئی ایم سے ریشما اور بی جے پی سے کسم تومر نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist