• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نوروز پوری دنیا میں جوش خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے

ہم اہل بیتؑ کو مضبوطی کے ساتھ پکڑے رہیں: مولاناقمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 22, 2024
0 0
A A
نوروز پوری دنیا میں جوش خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: 21 مارچ (پریس رلیز) امامیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے دفتر میں جشن نوروز کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں غریب کمزوروں کو ضرورریات کی چیزیں دیتے ہوئے محمد آفاق کے ساتھ مولانا علی حسین قمی نے کہا کہ آج اہل شیعہ کے یہاںنوروز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اس موقع پر تمام اہل شیعہ اچھے کام کرنے اور اچھے الفاظ کہنے کے لیے اسے ایک اہم دن مانتے ہیں۔ لوگ اپنے گھر صاف کرتے ہیں۔ نئے کپڑے خریدتے ہیں اور اس تہوار پر اپنے خاندان اور دوستوں اور امن پسند لوگوں کے لیے متعدد انواع و اقسام کے کھانے پکاتے ہیں، اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔پوری دنیا میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ یہ تیوہار منایاجاتا ہے ۔اسی دن ایرانی نیا سال بھی منایا جاتا ہے۔ جو موسم بہار کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے۔ ہندوستان سمیت دنیا بھر میں مختلف پارسی برادریوں میں بڑے جوش و خروش اور اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ لفظ ’نو‘ کا مطلب نیا اور ’روز‘ کا مطلب ہے دن، جس کا ترجمہ ’نیا دن‘ ہے۔ نوروز شمسی ہجری کیلنڈر کے پہلے مہینے فروردین (Farvardin) کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے اور عام طور پر عالمی سطح پر 20 یا 21 مارچ کو منایا جاتا ہے۔مولانا نے کہا کہ اس دن کو اچھے کام کرنے اور اچھے الفاظ کہنے کے لیے ایک اہم دن سمجھا جاتا ہے۔ نوروز کے کچھ روایتی پکوانوں میں پترا نی مچی، اکوری، فلودہ، دھنسک، راوو، سالی بوٹی، زعفران پلاؤ شامل ہیں۔آخر میںمولانا قمی نے طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازتے ہوئے کہا کہ شیعہ ؤں کو خاص طور سے شیعان علی کہا جاتا ہے اور علی کی محبت رسول کی محبت سے دیکھا جا سکتا ہے اس لئے ہم اہل بیت کو مضبوطی سے پکڑیں ۔ آپ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ اہل بیت ؑ کا پیغام پوری دنیا میں پہونچائیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist