• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جشن اڈماکی تیاریاں زوروں پر،جامعہ ہمدرد میںمیٹنگ

طب یونانی کے مسائل کا حل کرتے ہوئے ہم مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں :حکیم محسن دہلوی کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 13, 2023
0 0
A A
جشن اڈماکی تیاریاں زوروں پر،جامعہ ہمدرد میںمیٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 12اکتوبر، سماج نیوز سروس: یونانی دواساز کمپنیوں کی تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن (UDMA) کی اْڈما فاؤنڈ یشن ڈے کے موقع پر ایک اہم میٹنگ زیر صدارت حکیم محسن دہلوی (جنرل سکریٹری) جامعہ ہمدرد میں منعقد ہوئی۔ اڈما کے پیٹرون محمّد عارف نے کہا کہ ہندوستان کی فضا طب یونانی کے لئے موافق اور سازگار ہے۔ قیامِ اْڈما کے اہم مقاصد میں یہ بھی شامل ہے کہ یہ نظامِ علاج قومی صحت کے ہر میدان میں اپنا کردار بحسن و خوبی انجام دیں۔ محمّد جلیس جوائنٹ سکریٹری)نے کہا کہ یونانی دواساز اداروں کی تنظیم اْڈما کے پیش نظر کئی نیک مقاصد ہیں، ان کی حصولیابی کے لئے ہم پْرعظم ہیں۔پرویز احمد خاں خزانچی نے کہا اْڈما کے بینر تلے ہم یونانی طریقہ علاج کو محکمہ آیوش کے تعاون سے ملک بھر میں نافذ کرنا چاہتے ہیں۔سیّد منیر عظمت (فاؤنڈر ممبر) نے کہا اعلٰی ترین معیار کی ادویہ کی بہ آسانی فراہمی اْڈما کے نصب العین میں شامل ہے، اس کے لئے ہم کمربستہ ہیں۔حکیم عزیر بقائی نے کہا کہ تنظیم اْڈما کے قیام کا مقصد طب یونانی کے حوالے سے پوری دنیا میں ممتاز مقام حاصل کرنا ہے۔ ڈاکٹر کاشف ذکائی و ڈاکٹر محمّد خبیب بقائی نے کہا کہ شانہ بہ شانہ اور قدم بہ قدم کاروانِ طب کا سفر جاری و ساری ہے۔ طِب یونانی کو موجودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے بامِ عروج تک پہونچانا ہمارا خاص مقصد ہے۔ صبور احمد صدیقی اور ڈاکٹر کے۔ ٹی اجمل کے نمائندہ خاص ٹی۔ ٹی۔ انور نے کہا کہ باہمی اتّفاق و اتّحاد کے ساتھ اراکین اْڈما سرگرمِ عَمل ہیں۔ حکیم اعجاز احمد اعجازی اڈما میڈیا انچارج نے کہا کہ اراکینِ اْڈما سارے عالم میں ہربل انقلاب برپا کرنے پر آمادہ ہیں۔ تین روزہ جشن اْڈما” کے علمی و فنّی اور تحریکی پروگرامس سے ملک و بیرون ملک کے گوشے گوشے تک ہربل انقلاب کے تعلق سے عمدہ پیغام جائیگا ۔ اس موقع پر مذکورہ سنٹر آف اکسیلنس کے ذمّہ دار پروفیسر محمّد سعید بھی موجود تھے۔صدر مجلس حکیم محسن دہلوی نے کہا کہ تیز رفتار بدلتی ہوئی دنیا، انگڑائی لیتا ہوا وقت اور کروٹیں بدلتے ہوئیحالات میں ہم سب باہمی اتفاق و اتحاد، یقیں محکم اور بلند عزائم کے ساتھ عصر حاضر کی ٹیکنالوجی کی سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یونانی طِب کی دنیا میں کارہائے نمایاں انجام دے سکتے ہیں۔انھوں ننے مزید کہا ممبئی میں منعقد ہونے والا تین روزہ جشنِ اڈما۔ 2023 کے افتتاحی تقریب، کانفرنس اور آیوش ہیلتھ میلہ پر مشتمل پروگرامس میں محکمہ آیوش کے اعلٰی حکّام، معزز شخصیّات، طبّی جہاں کے ماہرین، پروفیسرس، اسکالرس مع طلباء و طالبات نیز یونانی ہاسپیٹل کے اطباء ، فزیسینز کے علاوہ اہلیان علم و دانش اور کثیر تعداد میں عوام الناس کی شرکت رہیگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist