• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اکتوبر 16, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

موجودہ بد حالی کے لئے مرکزی و صوبائی بی جے پی سرکار ذمہ دار :نسیم الدین صدیقی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 10, 2022
0 0
A A
موجودہ بد حالی کے لئے مرکزی و صوبائی بی جے پی سرکار ذمہ دار :نسیم الدین صدیقی
Share on FacebookShare on Twitter

مرادآباد،اتر پردیش کانگریس کمیٹی مغربی یوپی کے صدر و کابینہ وزیر نسیم الدین صدیقی کی مرادآباد پہلی بار آمد پر آئی ایم اے ہال میں ضلع صدر اسلم خورشید و شہر صدر انو بھو ملہوترا کے علاوہ دیگر عہدیداران و کارکنان نے ان کا پر زور استقبال و خیر مقدم کرتے ہوئئے ان کی گلپوشی کی۔ بعد میں کانگریس کے ضلع صدر اسلم خورشید کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ میں آئی ایم اے ہال میں ہی انہوں نے کانگریسی عہدیداران و کارکنان اور حامیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پھیلی موجودہ بد حالی اور بد نظمی کے لئے مرکزی و صوبائی سرکاریں ہی ذمہ دار ہیں۔مہنگائی نکتہ عروج پر ہے ٹیکسوں کے بوجھ سے عوام و خواص سبھی پریشان ہیں۔ بد عنوان روزگاروں پر پڑ رہی ہے اور ذمہ داران حکومت خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں حالات دن بد ن بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں جو عوجو سرکار نہ عوام کو راحت دے سکے اور نہ ملک کی اقتصادی حالت اور کاروباری نظام کو بہتر بنا سکے اسے برسر اقتدار رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ اقتدار کی تبدیلی آج کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اور موجودہ بد حالی بد نظمی کے خادمہ کے لئے کانگریس کو بر سر اقتدار لانا لازمی ہے۔ انہوں نے کانگریس کے عہدیداران و کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئئے عہدیداران و کارکنان اور حامیوں کی نبض ٹٹولی اور کہا کہ کانگریس کو مزید مضبوط بنانے کے لئے کانگریس کے عہدیداران و کارکنان کمر بستہ رہیں۔ تاکہ نہ صرف بلدیاتی بلکہ آئندہ ہونے والے انتخابات میں کانگریس کے امید واروں کو تاریخی کامیابی حاصل اور کانگریس مزید مضبوط پارٹی بن کر ابھرے۔ ضلع صدر اسلم خورشید اورشہر صدر انو بھو ملہوترا نے کانگریس کو مزید مضبوط بنانے کے لئے کئے جانے والے اور بدلیاتی انتخابات میں کانگریسی امید وار کو کامیاب بنانے کا یقین دلایا۔ انہوں نے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سماجو ادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو کی موت سے خالی ہوئی پارلیمانی سیٹ پر ابھی ہائی کمان نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ ہائی کمان کی جیسی ہدایت ہوگی اس پر عمل کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو پارٹی کے اے آئی سی سی ممبر اور پی سی سی رکن ہیں اب انہیں میدان میں آکر عوام کے بیچ کام کرنا ہوگا ورنہ سر گرم نہ ہونے پر انہیں ممبر شپ کھونا پڑے گے انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں کانگریس سرکار بنائے گی۔ انہوں نے سماج وادی پارٹی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ مجھے مغربی یوپی کی ذمہ داری دی گئی ہے میں مغربی یوپی میں پارٹی کو مزید مضبوط کروںگا۔ اس موقع پر سابق وزیر ستیش کمار، اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے صوبائی سکریٹری سچن چودھری، سابق ایم ایل اے پھول کنور، سینئر کانگریسی لیڈر آنند موہن گپتا،ونود گمبر،سابق شہر صدر اسد مولائی، امیر الحسن جعفری، افضل صابری، انو راگ شرما، سید معظم علی، رئیس خاں، افسر خاں، انوپ دوبے، محتشم مختار، اروند چوہان، درشن لال، محمد دانش قریشی، عظیم قریشی، محمد وسیم، قمر سلیم، محمد عباس ایڈو کیٹ، بھینکر سنگھ بودھ، اروند چودھری، راجیندر بالمکی، حیدر علی، شیام بابو بالمیکی، سریش چندر سکسینہ کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگ موجودتھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist